اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
کیوں زکریا بھائی یہاں کوئی کیوں نہیں آئے گا؟

ابھی تو محفل رنگ پہ آنے کا وقت نہیں ہوا، تھوڑی دیر باقی ہے۔
پیغام لکھے جانے کے وقت میں اور زکریا بھائی ہی آن لائن تھے۔ تو انہوں نے میری بات اس لیے کی :)
بےبی ہاتھی
 

ظفری

لائبریرین
فریب بھائی ۔۔۔ محب بھائی تو چائے پی رہے ہیں ۔ کہہ رہے ہیں میرا سلام دے دو ۔ میں ابھی آتا ہی ہوں ۔
:wink:

اب قیصرانی
 

فریب

محفلین
مجھ سے اور شمشاد بھائی سے تو موسم کا حال نہ ہی پوچھا جائے

اب زکریا بھائی آئیں‌اور بتائیں موسم کا حال
 

زیک

مسافر
آج یہاں کافی گرمی ہے۔ “کافی گرمی“ کی تعریف بھی کر دوں یعنی درجہ حرارت 33 سینٹیگریڈ ہے۔
 

زیک

مسافر
شمشاد لگتا ہے کہ ہمارا maximum درجہ حرارت آپ کے minimum کے آس پاس ہے۔

اب ماوراء آ کر اپنے ہاں کے خوشگوار موسم کا ذکر کریں۔
 

ماوراء

محفلین
~~
آج ہمارے ہاں ایک ہفتے کی بارش کے بعد پوری آب و تاب سے سورج نکلا ہے۔ کافی اچھا موسم ہے۔ گرمی اتنی بھی زیادہ نہیں ہے کہ ہوا بھی ساتھ ساتھ چل رہی ہے۔ لیکن آج میں نے دھوپ میں بیٹھ بیٹھ کر رنگ کا حال برا ہی کر لیا ہے۔ :(

اب زکریا ہی آن لائن ہیں۔
~~
 

زیک

مسافر
کیا بات ہے آج سب غائب ہیں؟

آپ کے موسم نے مجھے jealous کر دیا ہے۔

اب تفسیر تو آنے سے رہے۔ لہذا ماوراء ہی دوبارہ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی، یہاں تو 20 ڈگری کے لگ بھگ ہے، اور بارش یہاں بھی ماوراء کی طرح دس دن بعد آج رکی ہے۔
بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
کل محفل کی سالگرہ ہے نا۔ شاید اسی کی تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں۔
موسم سے جیلس نہ ہوں۔ آپ کے ہاں بھی ایسا ہی آ جائے گا۔

اب زکریا
~~
 

زیک

مسافر
ہمارے ہاں اچھا موسم آنے میں ابھی 3 ماہ لگیں گے۔ :( آجکل تو باہر نکلتے ہیں تو میری بیٹی شور مچاتی ہے hot hot۔ :)

اب قیصرانی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
درست کہا۔ ابھی اگلے ہفتے درجہ حرارت 30 کے لگ بھگ ہوا تو سوئمنگ کرنے جائیں گے۔ یہاں 60000 جھیلیں‌جو ہیں، وہ کس کام آئیں گی :wink:
ابھی پھر زکریا بھائی
بےبی ہاتھی
 

زیک

مسافر
مجھے تو بھوک لگ رہی ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ پیزا کھاؤں یا ٹاکو یا باربیقیو ربز (ribs)۔

اب جویریہ آ کر فیصلہ کریں۔
 

جیہ

لائبریرین
میں تو صرف پیزاکو ہی پسند کرتی ہو۔

(در اصل باقی دونوں کا نام تو پہلی بار سن رہی ہوں)

قیصرانی عرب بے بی ہاتھی عرف بی بے تھی ہا حاضر ہو
 

زیک

مسافر
جویریہ نے تو ٹھنڈ کرا دی۔ اب پاکستانی سے پوچھتے ہیں کہ کیا کھایا جائے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
حاضر ہو گیا۔ باربی کیو اچھا آئیڈیا ہے، مگر پیزا کھائیں تومیرا حصہ بھی لازمی رکھیں۔
بےبی ہاتھی
 

پاکستانی

محفلین
یہاں کے موسم کی حساب سے پیزا
یہاں بارش ہو رہی ہے موسم بہت عاشقانہ ہے میری بیوی تو ایک دیسی ڈش ‘پکوڑے‘ بنا رہی ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پاکستانی بھائی، ڈیرہ میں تو بارش آدھا گھنٹہ پہلےرک چکی ہے ۔ باقی پکوڑے، واہ کیا یاد دلا دیا یار۔ :(
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top