~~شمشاد نے کہا:یار یہ لڑکیوں کی عمر 23 سال سے آگے کیوں نہیں بڑھتی، وہ جیہ بھی کہتی ہے کہ میں 23 کی ہوں، اب سارا بھی یہی کہہ رہی ہیں اور ماورا بھی 23 کی ہے؟ آگے کیا فل سٹاپ ہے؟
~~محب علوی نے کہا:شمشاد 23 سال کے بعد پانچ سال کا وقفہ آجاتا ہے اور پھر ایک سال کا اضافہ ہوتا ہے اور یوں یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔
اب ماورا
~~سارا نے کہا:بھائی سب آپ لوگوں کی طرح ہی تو نہیں ہوتے نا۔۔۔ اور جھوٹ بولنے والے پر اللہ تعالٰی لعنت کرتے ہیں تو پلیز ذرا احتیاط کیا کریں۔۔۔
سارا بہن لگتا ہے کہ آپ میری بات سمجھیں نہیں ۔۔۔۔ کہیں آپ اٹک سے تو نہیں ۔۔۔۔سارا نے کہا:بھائی سب آپ لوگوں کی طرح ہی تو نہیں ہوتے نا۔۔۔ اور جھوٹ بولنے والے پر اللہ تعالٰی لعنت کرتے ہیں تو پلیز ذرا احتیاط کیا کریں۔۔۔
زکریا میرے بارے میں کوئی شک ہے تو میں اٹلانٹا آجاتا ہوں ۔ کم از کم میرے بارے میں تو آپ کو رائے بدلنا پڑے گی ۔زکریا نے کہا:ظفری اور شمشاد: اب ہر کوئی آپ کی طرح عمر چھوٹی تو نہیں بتاتا نا!
اور میرا خیال تھا کہ یہ تانا بانا بےبی شمیل کے کہنے پر کھولا گیا تھا کہ اگلے آنے والے کا نام بھی بتایا جائے۔ مگر کوئی ایسا نہیں کر رہا۔ پھر “آپس کی باتیں“ میں کیا برائی تھی؟
اب ماوراء۔
ظفری نے کہا:سارا بہن لگتا ہے کہ آپ میری بات سمجھیں نہیں ۔۔۔۔ کہیں آپ اٹک سے تو نہیں ۔۔۔۔سارا نے کہا:بھائی سب آپ لوگوں کی طرح ہی تو نہیں ہوتے نا۔۔۔ اور جھوٹ بولنے والے پر اللہ تعالٰی لعنت کرتے ہیں تو پلیز ذرا احتیاط کیا کریں۔۔۔
سارا نے کہا:اٹک کے علاوہ مجھے کہاں سے ہونا ہے۔۔