اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پاکستانی

محفلین
وطن کی یہی تو موج ہے بھیا دیار غیر میں تو ان چیزوں کا تصور کر کے صرف منہ میں پانی ہی آ سکتا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جی، درست کہا۔ لیکن مسلمان کا جہاں رزق، وہی وطن۔
ابھی جیہ اگر آجائیں تو
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
~~
زکریا، جب واپس آئیں تو بتائیں کہ کیا وہ ٹاکو کھا کر آئے ہیں؟

اب قیصرانی شاید۔
~~
 
ظفری

لائبریرین
میرا بھی لنچ ہو چکا ، میں بھی لانگ جان سلور کی فیشز کھا کر آرہاہوں ۔
اب قیصرانی ہی آجائیں ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
آلو چکن تیار ہے، ساتھ پراٹھے بننے والے ہیں، دعوتٍ عام ہے کہ جو ابھی آئے وہ کھائے
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
~~
مجھے بھی آج کچن سے بہت خوشبو آ رہی ہے۔ اب مجھے نہیں معلوم کہ امی کیا بنا رہی ہیں۔ اگر پوچھ لیا تو امی مدد کرنے کے لیے بلا لیں گی۔ :p

اب سارا نہ جانے کہاں رہ گئی ہے۔
~~
 
ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
آلو چکن تیار ہے، ساتھ پراٹھے بننے والے ہیں، دعوتٍ عام ہے کہ جو ابھی آئے وہ کھائے
بےبی ہاتھی
قیصرانی ۔۔۔ تمارا پرہیز اتنی جلدی ختم ہوگیا ۔۔۔ :shock:
آلو چکن کھارہے ہو وہ بھی پراٹھوں کیساتھ ۔۔۔۔ :wink:
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
~~
مجھے بھی آج کچن سے بہت خوشبو آ رہی ہے۔ اب مجھے نہیں معلوم کہ امی کیا بنا رہی ہیں۔ اگر پوچھ لیا تو امی مدد کرنے کے لیے بلا لیں گی۔ :p
~~
اگربتیوں کی بھُجیہ بنا رہیں ہوں گی ۔۔۔تم کیسی ہو ماوراء ۔۔ اپنی امی کی مدد بھی نہیں کرتیں :shock: :lol:
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:

پراٹھے۔۔۔اور وہ بھی رات کے نو بجے۔ :? :roll:
~~
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
مجھے بھی آج کچن سے بہت خوشبو آ رہی ہے۔ اب مجھے نہیں معلوم کہ امی کیا بنا رہی ہیں۔ اگر پوچھ لیا تو امی مدد کرنے کے لیے بلا لیں گی۔ :p
~~
اگربتیوں کی بھُجیہ بنا رہیں ہوں گی ۔۔۔تم کیسی ہو ماوراء ۔۔ اپنی امی کی مدد بھی نہیں کرتیں :shock: :lol:
~~
اگربتیوں کی خوشبو سے مجھے الرجی ہے۔ میں ذرا کام کرنے لگی ہوں نا۔ اس لیے مدد نہیں کروانی۔ :p

اب سارا۔۔۔ آ گئی۔۔۔ کتنی عمر ہے۔ ابھی ہی یاد کیا تھا۔ :)
~~
 
ظفری

لائبریرین
سارا ۔۔۔ کیا قورمہ چکن بریانی میں ڈال کر کھانا ہے ۔ تندوری روٹیاں شوٹیاں نہیں ہیں کیا ۔۔۔۔ :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
رات کے نو بجے پراٹھا اس لیے کہ سکول سے فراغت ہے، رات گئے تک آن لائن رہنا پڑتا ہے۔ تو بھوک مٹانے کا بہت اچھا طریقہ
باقی ظفری مصالحہ جات اور دیگر چیزوں سے پرہیز ہے۔ عام چیزیں اچھی لگتی ہیں۔
بےبی ہاتھی
 
اف یہ کس ظالم نے تندوری روٹیوں کے ساتھ چکن قورمے کا نام لیا ہے ۔ پہلے ہی بھوک اتنی چمکی ہوئی ہے ، چاہا کہ نیچے سے چکن بالٹی پیزا لے آؤں پھر سوچا اوپر جو قیمہ سبزی بنا کر ایک دوست نے رکھ چھوڑا ہے وہ ہی ڈبل روٹی کے ساتھ کھا لیتا ہوں۔ جا کر دیکھا تو بریڈ ختم ہو چکی تھی اور کھیر بھی آخری سانسیں لے رہی ہے ، اب دوست کا انتظار ہے کہ وہ آئے تو مل کر کچھ کھائیں تب تک کوئی کھانے کا نام نہ لے، ہاں۔
 
سارا

محفلین
میں نے بلکل نہیں لیا تھا یہاں باتیں ہی کھانے کی ہو رہی تھی تو بتا دیا۔۔۔اگر کچھ چاہیے تو ہم سے لے لیں۔۔۔نہیں تو پانی پر گزارا کریں۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یار یہ لڑکیوں کی عمر 23 سال سے آگے کیوں نہیں بڑھتی، وہ جیہ بھی کہتی ہے کہ میں 23 کی ہوں، اب سارا بھی یہی کہہ رہی ہیں اور ماورا بھی 23 کی ہے؟ آگے کیا فل سٹاپ ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top