اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
جی زکریا بھائی، کچھ دن پہلے ماوراء سے میں نے پوچھا تو جواب ملا تھا کہ وہ کچھ نہیں لکھتیں‌ ٹلڈا وغیرہ، یہ پیغام راستے میں ہی کہیں سے اٹھا لیتا ہے :)
غلام
 

ماوراء

محفلین
~~
lol۔ زکریا، یہ افواہ نہیں ہے۔ اس بات کا اندازہ ہمیں نبیل کی کئی پوسٹس سے ہوا ہے۔ ویسے تو انھوں نے اس بات کو واضح طور پر نہیں کہا۔ لیکن سیانوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔ سب سمجھ گئے ہیں کہ نبیل مجھ سے ڈرتے ہیں۔
273_pata_nahi_1.gif

شکر ہے کہ زکریا نہیں ڈرتے مجھ سے۔ ویسے نبیل نے آصف کو بھی بہت ڈرایا تھا۔ :?

ٹلڈا آپ کے دوست کو بھی کہتے تھے۔ میں نے سمجھا کہ یہاں بھی کسی کو کہتے ہیں۔lol۔ یہ تو مجھے بھی نہیں معلوم کہ کیا چکر ہے۔ بس ایسے ہی کر دیتی ہوں۔ :D

اب زکریا۔
~~
 

سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ہائے میرے اللہ۔۔۔۔کام تو میں واقعی بہت کر رہی ہوں۔۔۔bsb پرpaltalk مین اور یہاں۔۔۔اف :? :( :) :wink:

~~
اف۔ دیکھو نا کام کون سے کر رہی ہے۔ پہلے تو یہاں کا کام کرو نا باقی بعد میں کرتی رہنا۔ :wink:

اب سارا
~~

اوکے کرتی ہوں انشا اللہ۔۔۔
 

زیک

مسافر
ماوراء: مجھے بھی نسخہ بتائیں کہ آپ نے کیسے ڈرایا تھا۔ مجھے بھی ایک رکن (ایڈمن نہیں) کو ڈرانا ہے۔

اب ماوراء۔
 

ماوراء

محفلین
~~
سارا، مجھے تمھارا پی ایم مل گیا ہے۔ اب تمھیں میں وکی کا لنک بھجتی ہوں پھر اپنا کام دیکھ لینا۔ زبردست لکھا ہے۔ اور بائے دا وئے لائبریری ٹیم میں شامل ہونے کی مبارک ہو۔ :wink:


زکریا، ڈرانے کا طریقہ مجھے تو نہیں آتا۔ ہاں البتہ نبیل سے ڈرانے والی باتیں سیکھ لیں۔ جب آپ وہ باتیں سیکھ گئے تو ایک رکن کیا سب رکن ہی ڈر جائیں گے۔
ویسے مجھے ڈرانے کا کبھی نہ سوچنا۔ میں تو نبیل کی باتوں سے بھی کبھی نہیں ڈری تو۔ :p

اب زکریا
~~
 

زیک

مسافر
نبیل سے ڈرانے والی باتیں کیسے سیکھوں وہ تو خود ڈرا ہوا ہے۔ :?

یہ ہریالی کچھ زیادہ ہی نہیں ہو گئی؟ کچھ گھاس اور پودے trim کرنے پڑیں گے۔ کیا خیال ہے محب؟
 

سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~
سارا، مجھے تمھارا پی ایم مل گیا ہے۔ اب تمھیں میں وکی کا لنک بھجتی ہوں پھر اپنا کام دیکھ لینا۔ زبردست لکھا ہے۔ اور بائے دا وئے لائبریری ٹیم میں شامل ہونے کی مبارک ہو۔ :wink:


زکریا، ڈرانے کا طریقہ مجھے تو نہیں آتا۔ ہاں البتہ نبیل سے ڈرانے والی باتیں سیکھ لیں۔ جب آپ وہ باتیں سیکھ گئے تو ایک رکن کیا سب رکن ہی ڈر جائیں گے۔
ویسے مجھے ڈرانے کا کبھی نہ سوچنا۔ میں تو نبیل کی باتوں سے بھی کبھی نہیں ڈری تو۔ :p

اب زکریا
~~

ٹھیک ہے۔۔۔اور شکریہ مبارک باد دینے کا۔۔یہ سب تمہاری ہی کوشش سے ہوا ہے۔۔ :)
 

ماوراء

محفلین
~~
زکریا، نبیل اصل میں ڈرے ہوئے نہیں ہیں۔ بلکہ وہ ایسی باتیں کر کے یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ وہ بہت ڈرے ہوئے ہیں۔ اور ان کی باتوں سے میں بھی ڈر جاتی ہوں۔


باغ میں ہرے پودوں کو کم کر کے اب نیلے پودوں کا بندوبست کرنا چاہیے۔ ویسے سرخ بھی لائے جا سکتے ہیں۔ :roll: lol


اب سارا کہاں گئی ہو۔ پال ٹالک سے باہر نکل آؤ۔
~~
 
سسٹر ماوراء : نیلے رنگ کہ یہ بے جان پودے ، محفل میں کیا گل کھلا پائيں گے ؟ پودے تو ہی کام کے جو اصل ہوں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ سر سبز ہوں ۔

اور ہاں سرسبز پودوں میں دو تین موجھائے ہوئے " پیلے پودے " ہوں تو محفل کی بہار میں کوئي خاص " کلنک " نہیں لگے گا ۔ اللہ یہ پوسٹ محفل کے " پیلے پودوں " کے ہتھے نہ چھڑ جائے ۔ :p

اب سسٹر ماوراء
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو ماورا نے باتوں کی ساری کسر نکال دی، شاید سارا کی وجہ سے۔

اب محب کی باری ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top