اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
لیکن میں تو زکریا بھائی کے ساتھ ہوں، کیا مجھے الگ سے قانونی شکل دینی ہوگی؟ اور اگر دینی ہوگی تو بتائیں کہ مونچھ کو کیسے قانونی شکل دی جائے، چوہے کی دم والی اور تیر مارکہ شکلیں تو مجھے دینا آتی ہیں، باقی کے لیے کوئی لنک؟ :lol:
غلام
 
زیک

مسافر
لگتا ہے کہ کلین شیو اور بغیر مونچھ کے باریش حضرات کو مل کر ایک کلاس ایکشن مقدمہ کرنا پڑے گا۔

اب جویریہ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
لیکن میں تو زکریا بھائی کے ساتھ ہوں، کیا مجھے الگ سے قانونی شکل دینی ہوگی؟ اور اگر دینی ہوگی تو بتائیں کہ مونچھ کو کیسے قانونی شکل دی جائے، چوہے کی دم والی اور تیر مارکہ شکلیں تو مجھے دینا آتی ہیں، باقی کے لیے کوئی لنک؟ :lol:
غلام

بالکل ، آپ کو اپنا مقدمہ الگ سے لڑنا ہے ۔ اس لئے قانونی کارروائی بھی الگ سے ضروری ہے ۔

یاد رہے کہ قانونی شکل آپ نے اپنے اعتراض کو دینی ہے ۔ مونچھوں کو نہیں ، کیونکہ مونچھوں کی شکل تو قانونی مقدمے کے اختتام پر خود بخود تشکیل پا جانی ہے ، سوا نو بجے کی صورت میں یا پھر ساڑھے چھ کی شکل میں (بقول شفیق الرحمٰن) ۔
اب جو آپ کی قسمت ۔
 
زیک

مسافر
جویریہ مسعود نے کہا:
زکریا نے کہا:
یہ شہد نہ ہوا آبِ حیات ہو گیا! ہر چیز کا علاج!

فیہِ شفاءُ اللناس (قرآن)

اس (شہد) میں لوگوں لے لئے شِفا ہے

جی میں قرآن شریف سے واقف ہوں۔ میں نے قرآن سے اختلاف بھی نہیں کیا مگر بحث نہیں کروں گا کہ شمیل آ رہا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
لیکن میں تو زکریا بھائی کے ساتھ ہوں، کیا مجھے الگ سے قانونی شکل دینی ہوگی؟ اور اگر دینی ہوگی تو بتائیں کہ مونچھ کو کیسے قانونی شکل دی جائے، چوہے کی دم والی اور تیر مارکہ شکلیں تو مجھے دینا آتی ہیں، باقی کے لیے کوئی لنک؟ :lol:
غلام

بالکل ، آپ کو اپنا مقدمہ الگ سے لڑنا ہے ۔ اس لئے قانونی کارروائی بھی الگ سے ضروری ہے ۔

یاد رہے کہ قانونی شکل آپ نے اپنے اعتراض کو دینی ہے ۔ مونچھوں کو نہیں ، کیونکہ مونچھوں کی شکل تو قانونی مقدمے کے اختتام پر خود بخود تشکیل پا جانی ہے ، سوا نو بجے کی صورت میں یا پھر ساڑھے چھ کی شکل میں (بقول شفیق الرحمٰن) ۔
اب جو آپ کی قسمت ۔
خیر مجھے تو چار بج کر چالیس منٹ والی شکل پسند ہے، کہ میری بھی اسی شکل میں ہی ہیں‌ :( باقی آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔ ابھی قانونی شکل دے دیتا ہوں، یہ بتا دیں کہ قانون فن لینڈ کا، یا یورپین یونین کا یا پاکستانی یا امریکی یا جنگل کا؟
غلام
 
شمشاد

لائبریرین
سب سے پہلے تھانے میں رپٹ درج کرائیں، پولیس خود ہی سب کچھ اگلوا لے گی۔

جیہ کی باری ہے۔
 
جیہ

لائبریرین
اور میرے بعد کس کی باری آتی ہے۔

استادِ محترم کافی دیر سے موجود ہیں مگر بہت مصروف لگتے ہیں۔

چلو قریشی کو دعوت دیتے ہیں
 
الف عین

لائبریرین
ارے جب لاگ کرو تو دو صفھات کی نئی پوسٹس ہوتی ہیں۔ ان کو دیکھنا بھی تو ضروری ہے۔ اب فارغ ہوا ہوں۔ اور ابی ہی اس کا نمبر بھی آیا۔
اب میری ہی چراغ گھسنے کی باری ہے کہ جن کو بلاؤں۔ شاکر نہیں، حال ہی میں جنھیں یہ مناسب خطاب ملا ہے۔
 
ملکہ عالیہ آجکل بہت برہم ہیں شاید ، ملکہ جی اس غلام سے معصوم بے بی ہاتھی بھی اگلوا لیں جانے اس کا کیا حال کر دیا ہوگا۔

اب جیا
 
جیہ

لائبریرین
آپ نے سنا نہیں۔۔۔۔

نازک مزاجِ شاہاں تابِ سخن نہ داری

میں حکم دیتی ہوں کہ اس غلام کو پھانسی کی سزا دی جائے بے بھی ہاتھی کے اغوا کے جرم میں۔

حکم کی تعمیل ہو
 
کچھ اور بھی سنا تھا کہ خدا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ دے

اتنی سخت سزا صرف ہاتھی اغوا کرنے پر ، کچھ خیال کریں بندہ نہیں ہاتھی اغوا ہوا ہے۔

اب پھر جیا
 
الف عین

لائبریرین
اگر ملکۂ عالیہ اپنے تختِ شاہی سے اتر کر اس عالمِ خاک پر قدم رنجہ فرمائیں تو بہتر ہے ورنہ پھر میں ایک جوجو ہماری بیٹی ہے۔ وہ تو بھاگ کر آ جائے گی اور پھر بھاگ جائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top