اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رضوان

محفلین
ظفری اور محب لو سُن لو قیصرانی نے کیا کہا!
اب کچھ باقی ہے؟ کاہے کی دوستی! دوستی گئی آبِ گم لینے۔

بہت بہت شکریہ قیصرانی بھائی کان ذرا قریب لائیں دراصل محب نے منع کیا ہوا تھا کہ کسی سے بھی مدد لے لو مگر قیصرانی اور ماوراء سے ہر گز نہیں۔ اسی لیے باقی کے صفحات بھی چھین کر لیجا چکے ہیں۔
 
لو کر لو بات ، شمشاد سے زیادہ بھی کوئی لکھ سکتا ہے اور 42 صفحوں کی حقیقت ہی کیا تھی مگر دیکھ لیا ان صفحات نے تو شمشاد کو بھی جکڑ لیا ہے اور لٹک رہے ہیں دھیرے دھیرے آگے کی طرف۔ میں نے اتنی محنت کرکے 20-25 لکھ تو ڈالے ہیں اور اس ماہ کے اختتام کا کہا تو دھیرج گنج کے مشاعرے کی طرح یہ بھی ہو جائیں گے۔ ظفری کا حال تو جانتے ہو اب حور کو دیکھے کہ آب گم کو۔ ویسے اسے بھی کل سے چھٹیاں ہورہی ہیں تو امید تو پوری پوری ہے کہ اس بار پار لگ ہی جائے گی اور تم جانو کہ لائبریری کی رونق ساری آب گم سے ہے اس کتاب نے ہی صحیح آغاز دیا تھا اور اب تک اس کی دھوم ہے ہر طرف یہ ختم ہوگئی تو مستقل باتوں کا موضوع جاتا رہے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے جو لکھ چکا ہوں اس کتاب کے اس کا حوالہ تو نہیں دینا ناں :wink:
60 - 70 کچھ اتنے زیادہ تو نہیں تھے کہ ابھی تک ختم ہونے میں ہی نہیں آ رہے۔
 
الف عین

لائبریرین
مگر آنا کیا کسی کو نہیں تھا؟؟؟
میں آ گیا ہوں۔
اور اب ظاہر ہے کہ جوجو کہ اور کوئی تو دائیں بائیں نظر نہیں آتا دور دور تک۔
 
جیہ

لائبریرین
آپ کا حکم سر آنکھوں پر استادِ محترم۔
اس وقت شارق کے علاوہ کوئی موجود نہیں۔ مگر وہ یہاں نہیں آتے
 
شمشاد

لائبریرین
اب کس نے آنا ہے؟ آ جائے جس نے آنا ہے، کوئی پابندی تھوڑا ہی ہے۔

میں تو جا رہا ہوں۔ پھر ملاقات ہو گی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
دراصل محب نے منع کیا ہوا تھا کہ کسی سے بھی مدد لے لو مگر قیصرانی اور ماوراء سے ہر گز نہیں۔ اسی لیے باقی کے صفحات بھی چھین کر لیجا چکے ہیں۔
کوئی بات نہیں، کہتے ہیں‌ کہ دنیا گول ہے۔ عنقریب محب اس بات کو ثابت کر دے گا :wink:
جن ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
اگر چپٹی بھی ہوتی تب بھی محب نے ثابت کر دینا تھا۔ :wink: یہی تو صفت ہے ان کی۔

جیہ کو آنا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
بھائی یہ کہاں کا قصہ کہاں لے بیٹھے۔ اب سب کچھ آپ تینوں کے پاس ہے میرے کَنّے کچھ نہیں۔ یہی شراکت اگر قیصرانی سے کی ہوتی تو کب کا جشن مناکر بتاشے کھا چکے ہوتے۔ محب اور ظفری محفل کے بہت بڑے۔۔۔۔ نام ہیں ۔ ۔۔۔ زندہ مثال، روشن چراغ :cry:
کاش میں شاعر ہوتا تو ظفری کی ضرور ہجوء لکھتا :wink:

:chill: کیا نام لیے ہیں ، :lol: دونوں مجھے لگتے بھی ایک ہی جیسے ہیں :laugh: واقعی بڑے نام ہیں دونوں کے ،
زندہ مثال ،روشن چراغ ،
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ بی ایس بی کی باتیں یہاں کیا کر رہی ہیں؟ ادھر کی باتیں ادھر اور ادھر کی باتیں ادھر۔

جیہ آج بڑی چپ ہو؟
نہیں۔ ہم ساری باتیں یہاں ہی کرتے ہیں۔ وہاں باتونی لوگ نہیں ہیں۔ اس لیے باتیں کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔ :p

اب قیصرانی
کیا وہاں سے سارے باتونی لوگوں کو نکال دیا گیا ہے؟ :lol:

یہاں آ کر باتیں کرنے کی عادت پڑی ہے۔

زکریا۔ کہیں نظر نہیں آئے آج۔۔ :?

:jhooti:

یاد ہے شروع میں کیسے زبان چلتی رہی ہے تمھاری اور پوسٹ پر پوسٹ بھی ، یہ تو مجھ سے پوچھو نہ میں بتاؤں بولنے کی عادت کب سے پڑی :lol:
ہم تو اب بھی پٹر پٹر بولتے ہیں سبھی ، اک تمھیں ہی کم دیکھتی ہوں ،
 
ظفری

لائبریرین
پہلے تو جویریہ اور قیصرانی کو بہت بہت مبارک کہ انہوں نے یہ اتنا بڑا کارنامہ انجام دیا ہے ۔ آنے والی نیٹ فیملیاں اِن کے اس کارنامے کو ہمیشہ یاد رکھیں گی۔

اب بات یہ ہے کہ انشاء اللہ میں کل سے حتمی اور سچی والی چھٹیاں لے رہا ہوں ۔ ساری حُورویں اب ایک طرف اور یاروں کی دوستی ایک طرف ۔۔۔ میں کس طرف ہوتا ہوں ۔۔۔ اب بھی نہیں پتا ۔۔۔
:wink:
بہرحال میں اپنا یہ کام اس سال کی چھٹیوں میں نمٹا دوں گا ۔ :)
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
کر دیا ہے کام تمام :p مگر اب آگے کا کچھ بتاؤ ، پی۔ ایم میں لکھ بھجھو اب آگے کیا کرنا ہے سارہ تم بھی بتاؤ کوئی آئیڈیا تم بھی مجھے پی ایم کرو ،۔

باجو کر دیا ہے پی ایم ۔۔۔۔۔اگر آیئڈیا پسند آئے تو ٹھیک ہے ۔۔ورنہ تیلے بھیا سے پھوچیں ۔۔۔ :p

یہاں کیا چوری چوری۔۔کام ہو رہے ہیں۔ مجھ سے کسی نے پوچھنے کی زحمت ہی نہیں کی۔ :cry:
میں بھی نہ۔۔۔ ہر وقت یہیں گھسی رہتی ہوں۔ :cry:

اب باجو۔۔ مجھے بھی کچھ آ کر بتائیں نہ۔ :cry:

ہاں تو ، کچھ خاص کام نہیں ہوا ، ٹاپک کھولنا تھا اور یہ کام میری جیسی نکمی ، کے سپرد کیا ان دونوں نے ،
اور بعد میں مجھے ٹیلے بھائی کا ‘ لامبہ ملا پی ۔ایم میں کہ
باجو آپ بھی نہ نا آؤ دیکھتی ہیں نہ تاؤ ، بہت سادہ ہیں آپ جو جیسے کہے ویسے ہی کر دیتی ہیں :cry:
اب تجربہ ہوگیا نہ ٹیلے بھائی :lol: آئندہ مجھے کام دینے سے پہلے سوچ لینا کہ ‘ مابدولت ایسی ہی ہوں بغیر لگی لپٹی کے ٹھاہ کرکے بول دیتی ہوں ، نہ آؤ نہ تاؤ ،۔
اینی وے آپ کا کام تو ہوگیا نہ ، اب باقی کے آپ سنبھالو اور سارہ ، مری ضرورت پڑی تو بتا دینا ۔،

سب کو معلوم تھا۔ اور مجھے کچھ پتہ ہی نہیں۔ مجھے تو اگنور ہی کر دیا۔ خیر۔ سارہ نے مجھے تفصیل بتا دی تھی۔ میں کل شام بی ایس بی پر گئی بھی تھی۔ :D

تیلے بھائی بھی نہ۔۔ پتہ نہیں کیا کیا کرتے رہتے ہیں۔ :p

شاید سارا آ جائے

میں نے سنا ہے تم نے بھی تیلے بھائی کی ہاں میں ہاں ملائی تھی ؟ 8) تو پھر ٹاپک اصولا تمھیں کھولنا چاہئیے تھا نہ ،
 
ھمم تیلے بھیا پہلے تو بگاڑتے ہیں پھر بنانے کی کوشش۔۔۔ :p ۔۔۔لگتا ہے باجو نے ان کا کام تو کر دیا ہے ۔۔پر مقصد پورا نہیں ہوا۔۔۔۔ :p ۔۔۔۔۔ویسے ماوراء تم سے کروانا چاہئے تھا ان کو۔۔۔۔تم ایسے کام بہت اچھے کر سکتی ہو۔۔۔ :wink:

:lol: اب مجھے دوبارہ پھر سے ایسے کام نہیں دے گا اک دے کر دیکھ چکا ہے :lol:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
کر دیا ہے کام تمام :p مگر اب آگے کا کچھ بتاؤ ، پی۔ ایم میں لکھ بھجھو اب آگے کیا کرنا ہے سارہ تم بھی بتاؤ کوئی آئیڈیا تم بھی مجھے پی ایم کرو ،۔

باجو کر دیا ہے پی ایم ۔۔۔۔۔اگر آیئڈیا پسند آئے تو ٹھیک ہے ۔۔ورنہ تیلے بھیا سے پھوچیں ۔۔۔ :p

یہاں کیا چوری چوری۔۔کام ہو رہے ہیں۔ مجھ سے کسی نے پوچھنے کی زحمت ہی نہیں کی۔ :cry:
میں بھی نہ۔۔۔ ہر وقت یہیں گھسی رہتی ہوں۔ :cry:

اب باجو۔۔ مجھے بھی کچھ آ کر بتائیں نہ۔ :cry:

ہاں تو ، کچھ خاص کام نہیں ہوا ، ٹاپک کھولنا تھا اور یہ کام میری جیسی نکمی ، کے سپرد کیا ان دونوں نے ،
اور بعد میں مجھے ٹیلے بھائی کا ‘ لامبہ ملا پی ۔ایم میں کہ
باجو آپ بھی نہ نا آؤ دیکھتی ہیں نہ تاؤ ، بہت سادہ ہیں آپ جو جیسے کہے ویسے ہی کر دیتی ہیں :cry:
اب تجربہ ہوگیا نہ ٹیلے بھائی :lol: آئندہ مجھے کام دینے سے پہلے سوچ لینا کہ ‘ مابدولت ایسی ہی ہوں بغیر لگی لپٹی کے ٹھاہ کرکے بول دیتی ہوں ، نہ آؤ نہ تاؤ ،۔
اینی وے آپ کا کام تو ہوگیا نہ ، اب باقی کے آپ سنبھالو اور سارہ ، مری ضرورت پڑی تو بتا دینا ۔،

سب کو معلوم تھا۔ اور مجھے کچھ پتہ ہی نہیں۔ مجھے تو اگنور ہی کر دیا۔ خیر۔ سارہ نے مجھے تفصیل بتا دی تھی۔ میں کل شام بی ایس بی پر گئی بھی تھی۔ :D

تیلے بھائی بھی نہ۔۔ پتہ نہیں کیا کیا کرتے رہتے ہیں۔ :p

شاید سارا آ جائے

میں نے سنا ہے تم نے بھی تیلے بھائی کی ہاں میں ہاں ملائی تھی ؟ 8) تو پھر ٹاپک اصولا تمھیں کھولنا چاہئیے تھا نہ ،

ہاہاہاہا
آہستہ بولیں۔ میں نے پہلے ہی معاملہ بڑی مشکل سے ٹھنڈا کیا ہے۔ رپلے تو کر دیا ہے نا۔ :wink:

اب باجو
 
ظفری

لائبریرین
رضوان نے کہا:
ظفری اور محب لو سُن لو قیصرانی نے کیا کہا!
اب کچھ باقی ہے؟ کاہے کی دوستی! دوستی گئی آبِ گم لینے۔ [/color]

میرے پیارے بھائی رضُو جی ۔۔۔۔ اگر قیصرانی کو بھی غمِ روزگار ، غمِ دوراں اور غمِ جاناں ہوتا تو یہ بات ہرگز نہ کہتا ۔ اور اب یہ آبِ گُم کا ایک اور غم لگ گیا ہے ۔ خیر ہم بھی ڈھیٹ ہیں بقول چچا غالب کہ ۔۔۔
مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہوگئیں ۔ :wink: :lol:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ بی ایس بی کی باتیں یہاں کیا کر رہی ہیں؟ ادھر کی باتیں ادھر اور ادھر کی باتیں ادھر۔

جیہ آج بڑی چپ ہو؟
نہیں۔ ہم ساری باتیں یہاں ہی کرتے ہیں۔ وہاں باتونی لوگ نہیں ہیں۔ اس لیے باتیں کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔ :p

اب قیصرانی
کیا وہاں سے سارے باتونی لوگوں کو نکال دیا گیا ہے؟ :lol:

یہاں آ کر باتیں کرنے کی عادت پڑی ہے۔

زکریا۔ کہیں نظر نہیں آئے آج۔۔ :?

:jhooti:

یاد ہے شروع میں کیسے زبان چلتی رہی ہے تمھاری اور پوسٹ پر پوسٹ بھی ، یہ تو مجھ سے پوچھو نہ میں بتاؤں بولنے کی عادت کب سے پڑی :lol:
ہم تو اب بھی پٹر پٹر بولتے ہیں سبھی ، اک تمھیں ہی کم دیکھتی ہوں ،
ہائے کچھ تو میری بات کی عزت رہنے دیتیں۔ آپ کے یاد دلانے پر ہی یاد آیا ہے کہ میں واقعی بہت بولتی تھی۔ lol۔ اب یہاں بول لیتی ہوں نا۔ وہاں بولنے کے لیے کچھ بچتا ہی نہیں ہے۔ :wink:
اچھا اب یہ مجھے تو نہیں پتہ کہ بولنے کی عادت کب پڑی تھی۔ ذرا بتا دیں تو مجھے بھی پتہ چل جائے۔ :D

باجو
 
آکے بتاتی ہوں میں ذرا تھوڑے کام ختم کرآؤں ،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top