اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
رضوان نے کہا:
بھائی یہ کہاں کا قصہ کہاں لے بیٹھے۔ اب سب کچھ آپ تینوں کے پاس ہے میرے کَنّے کچھ نہیں۔ یہی شراکت اگر قیصرانی سے کی ہوتی تو کب کا جشن مناکر بتاشے کھا چکے ہوتے۔ محب اور ظفری محفل کے بہت بڑے۔۔۔۔ نام ہیں ۔ ۔۔۔ زندہ مثال، روشن چراغ :cry:
کاش میں شاعر ہوتا تو ظفری کی ضرور ہجوء لکھتا :wink:


:chill: کیا نام لیے ہیں ، :lol: دونوں مجھے لگتے بھی ایک ہی جیسے ہیں :laugh: واقعی بڑے نام ہیں دونوں کے ،
زندہ مثال ،روشن چراغ ،

:laugh: (یہاں ایک شتونگڑہ ہی چلے گا :p )
 
قیصرانی بھائی : میں ٹھیک ہوں ۔ امید ہے کہ آپ بھی خیریت سے ہوں گے ۔ جواب دینے میں تھوڑی دیر ہو گئي کیوں کہ میں ۔ بنگلہ دیش کے بننے کے سلسلے میں یہ مضمون پڑھ رہا تھا ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اچھی بات ہے شمیل بھیا۔ میں ابھی مرغی کو صاف کر کے اور اس کے ٹکڑے کر کے اس مضمون کو دیکھتا ہوں‌:)
جن ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
قیصرانی بھائی : میں ٹھیک ہوں ۔ امید ہے کہ آپ بھی خیریت سے ہوں گے ۔ جواب دینے میں تھوڑی دیر ہو گئي کیوں کہ میں ۔ بنگلہ دیش کے بننے کے سلسلے میں یہ مضمون پڑھ رہا تھا ۔
مجھے اس مضمون میں یہ فقرہ سب سے عجیب لگا ہے
Civilian death toll: Between 307,013–3,000,000
یعنی انہیں یہ بھی علم نہیں‌کہ شہری آبادی تین لاکھ سے تیس لاکھ کے درمیان ماردی گئی۔ اتنی درستگی وکی پر بہت عجیب لگی :(
جن ہاتھی
 

زیک

مسافر
مجھے خود نہیں معلوم کہ میں کدھر مصروف ہوں ماوراء مگر وقت گزرتے پتہ نہیں چلتا۔

اب دوست۔
 

ماوراء

محفلین
زکریا پتہ کریں نا کہ آپ کہاں مصروف ہیں۔ اور وقت تو واقعی پتہ ہی نہیں چلتا اور گزر بھی جاتا ہے۔

اب اعجاز صاحب
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کرکٹ ٹیم کو مسلسل کُٹ پڑ رہی ہے۔

انگلینڈ 528 سکور اور 9 آؤٹ پر پہلی اننگ ختم کرنے کا اعلان

پاکستان 66 پر 3 آؤٹ - تیرا کیا ہو گا کالیا؟

اب جس کو کرکٹ سے دلچسپی ہو۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی استاد محترم نے بلایا تھا مجھے اور بیچ ہیں آپ دل جلانی والی بات لیکر آگئے :(
 

ظفری

لائبریرین
ارے شمشاد بھائی ابھی اس کرکٹ کو تو چھوڑیں یہ بتائیں کہ کجھوریں پکی کہ نہیں ۔۔۔ یاد ہے نا ۔۔ میں آرہا ہوں اُنہیں لینے کے لیئے ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی کہوں کچھ جل تو رہا ہے، لیکن کیا، یہ سمجھ نہیں آ رہی تھی :wink:

اور کھجوریں اگست کے آخر میں پکیں گی، اگر گزشہ سال والی چاہیں تو ہر وقت مل سکتی ہیں۔
 

رضوان

محفلین
ظفری نے کہا:
پہلے تو جویریہ اور قیصرانی کو بہت بہت مبارک کہ انہوں نے یہ اتنا بڑا کارنامہ انجام دیا ہے ۔ آنے والی نیٹ فیملیاں اِن کے اس کارنامے کو ہمیشہ یاد رکھیں گی۔

اب بات یہ ہے کہ انشاء اللہ میں کل سے حتمی اور سچی والی چھٹیاں لے رہا ہوں ۔ ساری حُورویں اب ایک طرف اور یاروں کی دوستی ایک طرف ۔۔۔ میں کس طرف ہوتا ہوں ۔۔۔ اب بھی نہیں پتا ۔۔۔
:wink:
بہرحال میں اپنا یہ کام اس سال کی چھٹیوں میں نمٹا دوں گا ۔ :)
ظفری بابو اگر کوئی اور یہ بات کہتا تو یقیناً میں خوشی سے باغ باغ ہوجاتا مگر بات ظفری نے کی ہے اس لیے جب تک مکمل ٹائم فریم مع وقت تاریخ سال کے نا ہو تو بس ایک ہوائی ہے۔ :wink: یقین اس وقت کریں گے جب تمہیں غصہ آجائے اور یہ صفحات لکھ کر گویا ہم پر دے مارو :lol:
اب ظفری۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top