ماوراء
محفلین
بوچھی نے کہا:رضوان نے کہا:بھائی یہ کہاں کا قصہ کہاں لے بیٹھے۔ اب سب کچھ آپ تینوں کے پاس ہے میرے کَنّے کچھ نہیں۔ یہی شراکت اگر قیصرانی سے کی ہوتی تو کب کا جشن مناکر بتاشے کھا چکے ہوتے۔ محب اور ظفری محفل کے بہت بڑے۔۔۔۔ نام ہیں ۔ ۔۔۔ زندہ مثال، روشن چراغ
کاش میں شاعر ہوتا تو ظفری کی ضرور ہجوء لکھتا
کیا نام لیے ہیں ، دونوں مجھے لگتے بھی ایک ہی جیسے ہیں واقعی بڑے نام ہیں دونوں کے ،
زندہ مثال ،روشن چراغ ،
(یہاں ایک شتونگڑہ ہی چلے گا )