رضوان نے کہا:اس وقت تو صرف فرزانہ دکھائی دے رہی ہیں جلدی جلدی جوابات دیتی ہوئی۔
اوہ فرزانہ، کیا ہوا ہے؟ طبعیت کیسے ہے اب؟ کچھ بتائیںنا تفصیل سے؟F@rzana نے کہا:کیوں؟
آخر کیوں؟؟؟
میں کیوں مایوس کر رہی ہوں آپ لوگوں کو
جیسے ہی وقت ملتا ہے ایک چکر لگالیتی ہوں
آج تو طبیعت بھی بہت خراب ہے کل کا پورا دن اسپتال میں گزارا، دواؤں کی غنودگی سے ذرا ہوش آیا تو فورا محفل کو یاد کر لیا اور محفل مجھ سے شاکی ہے
نہیں بھائی بہت دلچسپ اور معلومات افزا سلسلہ ہے لیکن تبصرہ کرنے میں کیونکہ کہ لوگ کم ہی تکلیف گوارہ کرتے ہیں اس لیے آپ اپنا کام کیے جائیں۔محمد شمیل قریشی نے کہا:رضوان بھائي : اللہ کا کرم ہے ۔ آپ صحیح کہ رہے ہیں کہ شمیل نامہ کچھ سست سا چل رہا ہے ۔ میں اس کے لیے دلچسپ سی خبریں ٹھونڈ رہا تھا ۔ جو کل سے شائع کروں گا ۔
مجھے خوشی ہے کہ آپ میرا شمیل نامہ پسند کرتے ہیں ۔ مجھے تو کچھ دنوں سے اس سوچ میں تھا کہ شاید یہ ایک غیر دلچسپ سی ڈور شروع کی ہے میں نے ۔
میری اس ڈور کے سلسلے میں بہت کم رائے سامنے آئی ہیں ۔