بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:واہ کیا لاجک ہے باجو کہ آپریشن کسی اور کا ہو اور گلا آپ کا ٹھیک ہو جائے، تو پھر ڈھونڈتے ہیں کوئی قربانی کا بکرا، کیا خیال ہے آپ کی جگہ ماوراء کا آپریشن نہ کروا دیں۔ ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے؟
ہاں ٹھیک ہے یہ بہت بولتی ہے اسکا ہی ہونا چاہئیے لازمی
زکریا نے کہا:نہیں ایسی بات نہیں ہے۔ بس آج سوچ رہا ہوں کہ اردوویب چھوڑ دوں۔
اب شمشاد۔
تیلے شاہ نے کہا:
نہیں نہیں اسکی کوئی ضرورت نہیں ہے
انشاء اللہ جلدی کام مکمل ہو جائے گا
پھر سکون ہو گا
انشاءاللہ
جھولنے پر سے یاد آگئیراجا نعیم نے کہا:اب اس صفحے کو مقفل کردو
جتنا لکھنا تھا لکھ لیا
جتنا بولنا تھا بول لیا
جتنا ہنسنا تھا ہنس لیا
جتنا رونا تھا رو لیا
اب اس صفحے کو مقفل کردو
ماوراء نے کہا:زکریا نے کہا:نہیں ایسی بات نہیں ہے۔ بس آج سوچ رہا ہوں کہ اردوویب چھوڑ دوں۔
اب شمشاد۔
آج کیوں سوچ رہے ہیں۔ یہ تو آپ کو بہت پہلے سوچ لینا چاہیے تھا۔
اب زکریا
زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:زکریا نے کہا:نہیں ایسی بات نہیں ہے۔ بس آج سوچ رہا ہوں کہ اردوویب چھوڑ دوں۔
اب شمشاد۔
آج کیوں سوچ رہے ہیں۔ یہ تو آپ کو بہت پہلے سوچ لینا چاہیے تھا۔
اب زکریا
وہ شاعر نے کیا خوب کہا ہے:
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں ہر کام کرنے میں
اب محب۔