اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ابھی تو میں بن بلائے آ گیا ہوں اور جا بھی رہا ہوں۔ محلے میں ٹرانسفارمر اُڑ گیا ہے اور بجلی غائب۔ لیپ ٹاپ کی بیٹری اگرچہ ساٹھ فی صد باقی ہے لیکن بغیر بجلی کے ٹائپ کرنا مشکل ہو رہا ہے، امرجینسی لائٹ بھی بے طاقت ہو چکی، اک شمع رہ گئ ہے سو وہ بھی خموش ہے، یا ہونے جا رہی ہے۔ اس لئے اللہ حافظؓزکریااوردوسرے احباب بھی۔
 

امن ایمان

محفلین
ابھی شاید آپی آجائیں

قیصرانی بھائی آپ نے یاد کیا اور میں حاضر۔۔۔۔بس ایک دن ہی لیٹ ہوا ہے آنے میں :D ۔۔

اصل میں یہ دھاگہ اتنا فاسٹ چلتا بلکہ بھاگتا ہے کہ اس کو پکڑتے پکڑتے میری سانس پھول جاتی ہے۔۔۔اس لیے میں یہاں کم کم آتی ہوں۔۔۔ آپ کا شکریہ کہ آپ پھر بھی مجھے یاد رکھتے ہیں۔

اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صرف جاوید صاحب آن لائن ہیں۔۔۔پتہ نہیں وہ بھی میری طرح ہی کرتے ہیں یا۔۔۔یہاں آتے ہیں۔۔۔یہ آپ دیکھیں۔ : )
 

قیصرانی

لائبریرین
میں تو صبح سے یہیں ہوں۔ بس کبھی کبھار کسی لمبی پوسٹ کو پڑھنے لگ گیا تو سیشن ایکسپائر ہو جاتا ہے :) اس لیے دکھائی نہیں دیتا :)

ابھی پھر آپ ہی
 

امن ایمان

محفلین
جی میں۔۔
اوہ اچھا۔۔۔۔ جب ہی میں سوچ رہی تھی،،کہ آپ آج کہاں ہیں۔۔ اور اب پھر آپ۔۔۔ لیکن میں جا رہی ہوں۔۔۔اس لیے مجھے آواز مت دیجیے گا :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ویسے تو منصور بھی ادھر ہیں میرے سوا، اور ایک خفیہ رکن بھی موجود ہیں اور آپ بھی، دیکھیں کون آتا ہے
 

تیلے شاہ

محفلین
ابھی ابھی کہیں پر پڑہ رہا تھا کے ایشوریہ 30 کراس کر گئی ہے
اسی لیے لکھ دیا
ویسے ماشاءاللہ سے قصرانی آپ بھی 55 کراس کرنے والے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top