اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
تلمیذ نہیں اس وقت تو یہ استاد ہیں۔
اور اب مائک میں اپنی بھی باس شگفتہ کو سونپتا ہوں اور خود رخصت ہوتا ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
می ،

چھوٹے بھیا ۔ ۔ ۔ راجہ صاحب ۔ ۔ ۔ جاوید بھیا ۔ ۔ ۔ یا فر دوست صاحب ۔ ۔۔ ۔۔


یا ماورہ ۔ ۔ ۔۔ ۔
 

الف عین

لائبریرین
میں تو نصف آدمی ہی ہوں، یعنی صرف پچاس کلو کا۔ یہ نہ مطلب نکالنا کہ نصف کچھ اور صنف ہوں، یا جِن ہوں۔
اب جِن قیصرانی
 

الف عین

لائبریرین
اور میں زکریا کم از چالیس سال سے اسی وزن پر قائم ہوں۔ اسی لئے کسی معاملے میں ڈنڈی نہیں مارتا۔
اب ماوراء
 

زیک

مسافر
زبردست کہ آپ تمام عمر ایک ہی وزن پر رہے ہیں۔

اعجاز صاحب اگر مائنڈ نہ کریں تو اپنا قد بتائیں گے؟
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
می ،

چھوٹے بھیا ۔ ۔ ۔ راجہ صاحب ۔ ۔ ۔ جاوید بھیا ۔ ۔ ۔ یا فر دوست صاحب ۔ ۔۔ ۔۔


یا ماورہ ۔ ۔ ۔۔ ۔

باجو۔۔۔حالات بہت زیادہ خراب ہو گئے ہیں۔ تھوڑے سے وقت کے لیے میں آتی ہوں۔۔ اور وہاں کے مسئلے ہی نہیں ختم ہوتے۔۔۔ :? اور مجھے اور بھی بہت کچھ معلوم پڑا ہے۔ :cry:


اور یہ سارہ کہاں ہے آجکل؟؟؟ ایس ایم ایس اس کو نہیں مل رہی۔۔ کیا آپ اس کو ایک ایس ایم ایس کر کے پوچھ لیں گی؟؟


کوئی اچھا سا آ جائے۔ :(
 

تیشہ

محفلین
تو چھوٹے بھیا ، ہنس تو میں رہی ہوں :p ظاہر ہے اب میں ہنسی ہوں تو میں ہی لگوں گی نہ ہنستے ہوئے ۔

8) :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
اوہ، میں سمجھتا تھا کہ جب آپ ہنسیں گی تو ایسا لگے گا جیسے ہنس رہی ہوں پر آپ تو ہنستے ہوئے بھی ہنستی ہوئی دکھائی دیتی ہیں :cry:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top