اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
شکل دیکھا گیا تو شکل کے علاوہ بہت کچھ یاد آ جائے گا۔ اس لیے اب شاید تیلے بھیا آ جائیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اوہ۔ آپ جناب سے اتنے عزت والے الفاظ کبھی سنے نہیں تھے ناں، اس لیے سمجھ نہ سکا :lol:

ویسے ابھی شاید رضوان بھائی آجائیں
 

رضوان

محفلین
شکل دکھانے کی بات ہوئی تو محب غائب :wink:

آج اس وقت تو بڑی محفل جمی ہے خدا نظرِ بد سے بچائے ۔۔
اب ماوراء جو مستقل مزاجی سے محاذ پر ڈٹی ہیں( مجھے پکا یقین ہے کہ ماوراء کو یہ جملہ سمجھ نہیں آئے گا :lol: )
 

ماوراء

محفلین
مجھے سمجھ ضرور آتا ہے۔ چاہے کچھ بھی سمجھ آ جائے۔ :lol:

آج تو محفل پر بہت بڑے لوگ آئے ہیں۔ اللہ خیر ہی کرے۔

اس لیے میں تو چلی۔ اب کوئی بھی آ کر شکل دکھائے یا اپنی باتیں سنائے۔ :lol:


اب کوئی بڑا سا آ جائے۔ (ابھی شکر ہے جب رضوان غائب ہوتے ہیں تو ظفری یہاں ہوتے ہیں۔ اور جب رضوان تو ظفری غائب ہوتے ہیں۔ اس لیے سب کچھ ٹھیک ہی رہتا ہے۔ )
 

تیلے شاہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
اوہ۔ آپ جناب سے اتنے عزت والے الفاظ کبھی سنے نہیں تھے ناں، اس لیے سمجھ نہ سکا :lol:

ویسے ابھی شاید رضوان بھائی آجائیں
مجھے یہ جان کر بہت افسوس ہوا قیصرانی
میں واقعی میں آپکی عزت کرتا ہوں اور کبھی بھی آپ کے بارے میں غلط نہیں سوچا
اگر آپکو ایسا محسوس ہو ہے تو میں معزرت چاہوں گا
:?
 

قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
مجھے یہ جان کر بہت افسوس ہوا قیصرانی
میں واقعی میں آپکی عزت کرتا ہوں اور کبھی بھی آپ کے بارے میں غلط نہیں سوچا
اگر آپکو ایسا محسوس ہو ہے تو میں معزرت چاہوں گا
:?
مجھے بھی بہت افسوس ہوا۔ کچھ دن پہلے تک آپ یہی سمجھتے تھے کہ میں مذاق کو کرنے اور اور سمجھنے والا بندہ ہوں۔ ابھی کیا ہوگیا؟
 

رضوان

محفلین
لو بھائی پہلے ان کو معزرت دے دو جو معزرت چاہتے ہیں۔
جیہ آجائیں کہ بڑے لوگوں کو بلایا گیا ہے میرے اور تیلے شاہ کے بعد آپ ہی بڑی ہیں۔ ( استانی جی)
 

جیہ

لائبریرین
جی میں آگئ ہوں اور آتے ہی آپ تینوں سے پوچھتی ہوں کہ یہ آپ معذرت کو معزرت کیوں لکھ رہے ہیں :oops:
 

تیلے شاہ

محفلین
رضوان نے کہا:
لو بھائی پہلے ان کو معزرت دے دو جو معزرت چاہتے ہیں۔
جیہ آجائیں کہ بڑے لوگوں کو بلایا گیا ہے میرے اور تیلے شاہ کے بعد آپ ہی بڑی ہیں۔ ( استانی جی)
بائی دی وے رضوان بھائی آپ کو میں کتنے سال کا لگتا ہوں جو مجھے قیصرانی سے بڑا بنا دیا
ہاں اگر رتبے کی بت ہے تو پھر ٹھیک ہے
 

تیلے شاہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
مجھے یہ جان کر بہت افسوس ہوا قیصرانی
میں واقعی میں آپکی عزت کرتا ہوں اور کبھی بھی آپ کے بارے میں غلط نہیں سوچا
اگر آپکو ایسا محسوس ہو ہے تو میں معزرت چاہوں گا
:?
مجھے بھی بہت افسوس ہوا۔ کچھ دن پہلے تک آپ یہی سمجھتے تھے کہ میں مذاق کو کرنے اور اور سمجھنے والا بندہ ہوں۔ ابھی کیا ہوگیا؟
نہیں یار آجکل مجھے کچھ فکر لگ گئی ہے کے کہیں میری احمقانہ باتوں کی وجہ سے کسی کا دل نہ دکھ جائے
اسی لیے
 

قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
نہیں یار آجکل مجھے کچھ فکر لگ گئی ہے کے کہیں میری احمقانہ باتوں کی وجہ سے کسی کا دل نہ دکھ جائے
اسی لیے
کوئی بات نہیں‌تیلے بھیا، بلکہ میری رائے سے اتفاق کرنے کا شکریہ (جو آپ کی باتوں‌کے بارے میں ہے :lol: )
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top