ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:می ،
چھوٹے بھیا ۔ ۔ ۔ راجہ صاحب ۔ ۔ ۔ جاوید بھیا ۔ ۔ ۔ یا فر دوست صاحب ۔ ۔۔ ۔۔
یا ماورہ ۔ ۔ ۔۔ ۔
باجو۔۔۔حالات بہت زیادہ خراب ہو گئے ہیں۔ تھوڑے سے وقت کے لیے میں آتی ہوں۔۔ اور وہاں کے مسئلے ہی نہیں ختم ہوتے۔۔۔ اور مجھے اور بھی بہت کچھ معلوم پڑا ہے۔
اور یہ سارہ کہاں ہے آجکل؟؟؟ ایس ایم ایس اس کو نہیں مل رہی۔۔ کیا آپ اس کو ایک ایس ایم ایس کر کے پوچھ لیں گی؟؟
کوئی اچھا سا آ جائے۔
بھاڑ میں جائے یہ حالات ، میں ان چکروں میں پڑکے خود کو ٹینشن مزید نہیں دے سکتی کہ اور بھی بہت کام ہیں انکے سوا بھی ، اور ویسے بھی میری اب چھٹیاں ختم ہورہیں ہیں منڈے سے ۔ تو میں پھر سے پہلی روٹین میں لگ جاؤں گی اتنا وقت نہیں فالتو کی ٹینشن کو فیس کیا جا سکے ۔ جتنا ہوا اتنا کیا ،۔۔
اب حالات ۔۔۔ اور وقت برا چل رہا ہو تو کیا کیا جا سکتا ہے
سارہ ، کا چار دن پہلے مجھے ٹیکسٹ آیا تھا کہ باجو ‘ میرا پی ۔ سی خراب ہے میں کچھ دن نہیں آؤں گی جو اگر پوچھے تو بتا دیجئے گا ۔۔
اور فون تو اسکا ٹھیک ہے ۔ میں نے تو جب کرنا ہوتا ہے ہو جاتا ہے ۔
اب جسکو ضرورت ہے خود ہی رابطہ کر لیں اسے ۔ نہیں تو انتظار ۔۔
بہر حال میں اب ان حا لات کی زد میں نہیں ۔ اپنی تھوڑی ٹینشن ،۔ مصیبتیں ۔۔ پریشانیاں کم ہیں جو اب آ بیل مجھے مار ‘