اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
قیصرانی بھائی میں کہاں لڑ رہا ہوں یا بحث کرنا چاہتا ہوں۔ یہی بار بار جواب دے رہی ہیں۔
اور محترمہ آپ کو بھی اپنے کام سے کام رکھنا چاہئے۔ مفت میں مشورے کی مجھے ضرورت نہیں۔ میں نے بھی اپنا کام ہی کیا ہے آپ کی بات کا جواب دے کر۔ اور کوئی غلط بات نہیں لکھی تھی یہی کہا تھا کہ آپ ٹھیک کر لیں۔
میں بھی جو لکھتا ہوں آپ کو اس سے سروکار نہیں ہونا چاہئے۔

قیصرانی بھائی اب میں چُپ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ ضبط

دیکھیں حجاب اور ضبط۔ جب کسی سے بحث برائے بحث ہوتی ہے تو کوئی نہیں دیکھتا کہ کس کی غلطی ہے اور کون درست ہے۔ جو بھی عقلمند ہو، وہ بات کو ختم کرکے ایک طرف ہو جائے
 

شمشاد

لائبریرین
تو راجہ صاحب آنے سے پہلے ہی نکل لیے۔ کوئی بات نہیں۔
اب جاوید صاحب کہ کبھی وہ بھی تو ادھر آئیں۔
 

دوست

محفلین
لوجی اب میں آتا ہوں۔
اور میں ایک اور بات پلے سے باندھتا ہوں کہ کسی کو مشورہ نہ دو۔
خصوصًا لیڈیز اور مزید خصوصًا شاعری کے دھاگے میں کسی خاتون کو ورنہ پچھتاؤ گے۔
 

زیک

مسافر
میری طرف سے بھی ایک مشورہ: تمام جنک ای‌میلوں پر یقین نہ کریں خاص طور پر جب وہ آپ کے جذبات سے کھیلنے کی کوشش ہوں۔

اب جاوید۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا طریقہ ہے اپنی ۔۔۔۔۔۔۔


شاکر بھائی ہیں تو سہی، لیکن وہ ابھی سحری کے لیے چلے جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہی تو اس کھیل کی خوبی ہے کہ کسی ایسے رکن کا نام لکھیں جس کو آپ کے بعد آنا ہے، چاہے وہ آنلائیں ہو یا نہ ہو۔

ویسے شاکر بھائی اب آنے ہی والے ہوں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top