اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر
یہ کھیل افتخار راجہ نے شروع کیا تھا اور محفل کا سب سے مقبول تانا بانا بن گیا۔

اب تک اس موضوع کے کئی تانے بانے ہو چکے ہیں۔ جب وہ زیادہ لمبے ہو جاتے ہیں تو انہیں مقفل کر کے نیا کھول دیا جاتا ہے۔ یہ اس سلسلے کا چھٹا تھریڈ ہے۔

آپ نے کرنا یہ ہے کہ تکا لگائیں کہ آپ کے بعد کون اس تانے بانے پر آئے گا۔ اگر آپ کا اندازہ درست ثابت ہوا تو زبردست ورنہ شرمندگی ہی شرمندگی۔

عموماً ارکان اس تکے لگانے کے ساتھ ساتھ گپ شپ بھی جاری رکھتے ہیں۔ سو آپ بھی لگائیے۔

ایک بات کا خیال رہے کہ اگر آپ نے کسی موضوع پر بات کرنی ہے تو متعلقہ فورم میں پوسٹ کریں نہ کہ اس تانے بانے میں۔ یہاں پوسٹ کی گئی نظمیں، تصویریں، فلموں اور کتابوں پر تبصرے، لائبریری سے متعلق گفتگو، تکنیکی سوالات اور ایسے موضوعات پر بات چیت حذف کر دی جائے گی۔
 

ماوراء

محفلین
سب سے پہلا تکا میں لگاتی ہوں۔زکریا پلیز آ جانا۔۔ورنہ مجھے بہت شرمندگی اٹھانا پڑے گی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اچھی سی تو ابھی خفیہ ہیں، سابقہ پیغامات دیکھ رہی ہوں گی۔ فی الحال تو میں ہی میں :)
 

ماوراء

محفلین
لگتا ہے مجھے کسی نے اچھا مانا ہی نہیں۔۔کسی خاص اچھی کا انتظار ہو رہا ہے۔۔۔خیر۔۔۔جو قسمت۔۔ :(

:lol:

اب کوئی بہت اچھا\اچھی سا\سی۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
ساتھ بریکٹ میں میرا نام بھی لکھ دیتے نہ۔ تو دوسروں کو بھی یقین آ جاتا۔۔ خیر۔۔مجھے کسی اور کے یقین کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ :D

اب شاید جاوید
 

الف عین

لائبریرین
قکک تو کون ہے معلوم نہیں قیصرانی۔ اس وقت تو میں ہوں۔
اب مسافر سفر کرتے کرتے یہاں آئیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اعجاز صاحب، مُسافر تو گئے اب مجھے ہی اجازت دیں آنے کی اس فرمائش کے ساتھ کہ آپ کی ڈانٹ کھانے کو دل چاہ رہا ہے
 

الف عین

لائبریرین
لیکن مجھے بلانا بھول گئے۔
اب شگفتہ کی فرمائش۔ کیوں بھئ یہ مسافر کو خوش آمدید کا ایک اور تانا بانا کھول دیا؟ میں نے "سفر ہے شرط" کے نام سے پہلے ہی کھول دیا تھا۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اعجاز صاحب فرمائش پُوری کرنے کا شکریہ ، یہ تو واقعی غلطی ہو گئی ، شُکر ہے کہ لائبریری میں یہ غلطی ہوئی کچھ بچاؤ شاید ہو جائے

آج تو تلمیذ صاحب بھی بہت دن بعد دکھائی دے رہے ہیں۔

اب چھوٹے بھائی

یہاں آکر بتائیں کہ خیریت سے ہیں اور امی کی طبیعت کیسی ہے اب؟
 

فرذوق احمد

محفلین
بہت شکریہ آپی میں ٹھیک ہوں اور امی بھی ٹھیک ہیں اب ماشاءاللہ وپ اپنی ٹانگ پر وزن ڈالتی ہیں توقع ہے انشاءاللہ جلد ٹھیک ہو جائے گی بس آپ آپ لوگوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے
اب آپ ہی
 

قیصرانی

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
اور امی بھی ٹھیک ہیں اب ماشاءاللہ وپ اپنی ٹانگ پر وزن ڈالتی ہیں توقع ہے انشاءاللہ جلد ٹھیک ہو جائے گی بس آپ آپ لوگوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے اب آپ ہی
واہ، الحمدللہ فرزوق بھائی کہ آپ کی امی اب کافی بہتر ہو رہی ہیں۔ اللہ پاک نہیں مزید صحت کی نعمت سے مالامال فرمائیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top