اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
نعیم بھائی

گھر میں بہت سے مہمان آئے ہوئے تھے ۔ اور ان کو پورے بہاولپور کی سیر بھی کروانی تھی اسی وجہ سے میں نیٹ پر نا آسکا ۔
 

الف نظامی

لائبریرین
آپ کی غیرموجودگی میں محفل اداس اداس سی محسوس ہوتی ہے اور شمشاد صاحب بھی غائب تھے تو عجیب سناٹا چھایا ہوا تھا محفل کے در و دیوار پہ۔
 

رضوان

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بائی دی وے رضوان بھائی آپ کو میں کتنے سال کا لگتا ہوں جو مجھے قیصرانی سے بڑا بنا دیا
ہاں اگر رتبے کی بت ہے تو پھر ٹھیک ہے
ہاں بھائی شاہ چاہے تنکوں کا ہی بنا ہوا کیوں نا ہو بلوچ سے تو بڑا ہی ہوگا۔ کیوں قیصرانی متفق؟؟؟؟؟؟
 
نعیم بھائی ،

میں خود بھی بہت اداس اداس رہا ہوں محفل میں نا آنے کی وجہ سے ۔ مہمانوں کے ساتھ ہی ابو جان آئے ہوئے تھے ۔ وہ کمپیوٹر کے سخت خلاف ہیں ۔ تو ان کی وجہ سے بھی میں کمپیوٹر استعمال نہیں کر سکا ۔ وہ ایک ماہ ہمارے ساتھ رہے ۔

آپ کا پیغام میں نے پڑھ لیا تھا جو آپ نے " اردو ویب :: ایک فلسفہ ، ایک حقیقت " کے سلسلے میں ارسال کیا تھا ۔ میں کمپیوٹر تو ان دنوں استعمال نہ کر سکا ۔ لیکن کاغذ پر میں نے " اردو ویب " کے تعارف کے حوالے سے خیالات جوڑتا رہا جو آج میں نے مائکروسافٹ ورڈ میں محفوظ کر دیے ہیں ۔ ان کو جلد ہی میں " اردو ویب :: ایک فلسفہ ، ایک حقیقت " والے دھاگے پر پیسٹ کرتا ہوں ۔ امید ہے کہ یہ آپ کو اور باقی ارکان محفل کو پسند آئے گا ۔
 

الف عین

لائبریرین
لیجئے ابھی تو میں حاضر ہوں، شاہ نہ سہی، شاید شاہ کا مصاحب۔
اب کیا سندباد اپنے جہاز سے اتریں گے؟
 

الف نظامی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
آپ کا پیغام میں نے پڑھ لیا تھا جو آپ نے " اردو ویب :: ایک فلسفہ ، ایک حقیقت " کے سلسلے میں ارسال کیا تھا ۔ میں کمپیوٹر تو ان دنوں استعمال نہ کر سکا ۔ لیکن کاغذ پر میں نے " اردو ویب " کے تعارف کے حوالے سے خیالات جوڑتا رہا جو آج میں نے مائکروسافٹ ورڈ میں محفوظ کر دیے ہیں ۔ ان کو جلد ہی میں " اردو ویب :: ایک فلسفہ ، ایک حقیقت " والے دھاگے پر پیسٹ کرتا ہوں ۔ امید ہے کہ یہ آپ کو اور باقی ارکان محفل کو پسند آئے گا ۔
بہت خوب!
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
می ،

چھوٹے بھیا ۔ ۔ ۔ راجہ صاحب ۔ ۔ ۔ جاوید بھیا ۔ ۔ ۔ یا فر دوست صاحب ۔ ۔۔ ۔۔


یا ماورہ ۔ ۔ ۔۔ ۔

باجو۔۔۔حالات بہت زیادہ خراب ہو گئے ہیں۔ تھوڑے سے وقت کے لیے میں آتی ہوں۔۔ اور وہاں کے مسئلے ہی نہیں ختم ہوتے۔۔۔ :? اور مجھے اور بھی بہت کچھ معلوم پڑا ہے۔ :cry:


اور یہ سارہ کہاں ہے آجکل؟؟؟ ایس ایم ایس اس کو نہیں مل رہی۔۔ کیا آپ اس کو ایک ایس ایم ایس کر کے پوچھ لیں گی؟؟


کوئی اچھا سا آ جائے۔ :(


بھاڑ میں جائے یہ حالات ، میں ان چکروں میں پڑکے خود کو ٹینشن مزید نہیں دے سکتی کہ اور بھی بہت کام ہیں انکے سوا بھی ، اور ویسے بھی میری اب چھٹیاں ختم ہورہیں ہیں منڈے سے ۔ تو میں پھر سے پہلی روٹین میں لگ جاؤں گی اتنا وقت نہیں فالتو کی ٹینشن کو فیس کیا جا سکے ۔ جتنا ہوا اتنا کیا ،۔۔
اب حالات ۔۔۔ اور وقت برا چل رہا ہو تو کیا کیا جا سکتا ہے :roll:
سارہ ، کا چار دن پہلے مجھے ٹیکسٹ آیا تھا کہ باجو ‘ میرا پی ۔ سی خراب ہے میں کچھ دن نہیں آؤں گی جو اگر پوچھے تو بتا دیجئے گا ۔۔
اور فون تو اسکا ٹھیک ہے ۔ میں نے تو جب کرنا ہوتا ہے ہو جاتا ہے ۔
اب جسکو ضرورت ہے خود ہی رابطہ کر لیں اسے ۔ نہیں تو انتظار ۔۔
بہر حال میں اب ان حا لات کی زد میں نہیں ۔ اپنی تھوڑی ٹینشن ،۔ مصیبتیں ۔۔ پریشانیاں کم ہیں جو اب آ بیل مجھے مار ‘

ہہہمممممممممممم۔۔۔ :?
میرے سر میں درد ہو رہی ہے۔


خیر۔۔۔سارہ کا میسج مجھے مل گیا تھا۔ لیکن میری طرف سے نہیں جا رہا۔ :?




سارا۔۔۔


اب کیا پتا کیوں نہیں جارہا ؟ :? میں کل فون کروں گی تو تمھارا میسیج دے دوں گی ۔
میں اپنا سر درد اتار آئی ہوں 8) جو مجبورن لے رکھا تھا اب میں ریلیکس فیل کر رہی ہوں خود کو 8) ویسے بھی میں اپنی مرضی کرنے کی عادی ہوں مجبوری کے یا بندھ کے مجھ سے ایسے کام نہیں ہوتے ۔

نہیں، میں سوچ رہی ہوں۔ انہی دنوں میں کال کرتی ہوں اس کو۔ ویسے وہ مس کال کرتی رہتی ہے۔
میرا بھی سر درد ٹھیک ہو گیا۔ :)


قیصرانی


:lol: اب سبھی کے درد ٹھیک ہوگئے ہیں :p پیراسٹامول لئے بغیر :lol:
سب آرام فرما ہیں ۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
جیہ نے کہا:
جی میں آگئ ہوں اور آتے ہی آپ تینوں سے پوچھتی ہوں کہ یہ آپ معذرت کو معزرت کیوں لکھ رہے ہیں :oops:
کوئی معذوری نہیں تھی کہ عذر کریں اس لیے معذرت



:roll: لگتا ہے زبیر آچکا ہے بریڈ فورڈ ، تبھی آج ادھر نظر آرہے ہیں ۔ ۔ تو ؟ کتنا سامان لایا ہے وہ اپنے ساتھ ذرا بتائیے تو ؟ :lol:
شمشاد صاحب ملے یا نہیں ؟ :?
 

تیلے شاہ

محفلین
رضوان نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بائی دی وے رضوان بھائی آپ کو میں کتنے سال کا لگتا ہوں جو مجھے قیصرانی سے بڑا بنا دیا
ہاں اگر رتبے کی بت ہے تو پھر ٹھیک ہے
ہاں بھائی شاہ چاہے تنکوں کا ہی بنا ہوا کیوں نا ہو بلوچ سے تو بڑا ہی ہوگا۔ کیوں قیصرانی متفق؟؟؟؟؟؟
بس رضوان بھائی مت پوچھیں بلوچوں کے بارے میں
جہاں بھی گئے ان سے جان نہیں چھوٹی یہاں بھی نہیں چھوڑا اور اب ایک کے ساتھ عمر بھر کا ساتھ بن گیا ہے
اللہ خیر کرے
:?
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top