اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شائستہ

محفلین
کیا واقعی میں آپ اتنا سوچتی ہیں؟ چلیں سوچ کر بتائیے گا :)

جی قیصرانی ، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے نا، ،،،،،،،، بریانی پکائی تھی آپ نے آج ، کیسی بنی، ،،،،، معاہدہ کے لیے شرائط تو بتائی نہیں آپ نے،،،،،، اس وقت تو کوئی ممبر نہیں ہے ،،،،، اس لیے کوئی بھی آسکتا ہے
 
دوست

محفلین
تو پھر میں ہی۔
ویسے اعجاز اختر صاحب ہم میں سب سے سینیر ہیں۔ عمر میں بھی، تجربے میں بھی اور علم میں بھی۔ ویسے ہر کسی کا پکارنے کا اپنا پنا انداز ہوتا ہے۔۔
اب اعجاز صاحب ہی چکر لگا لیں۔
 
شائستہ

محفلین
دوست نے کہا:
تو پھر میں ہی۔
ویسے اعجاز اختر صاحب ہم میں سب سے سینیر ہیں۔ عمر میں بھی، تجربے میں بھی اور علم میں بھی۔ ویسے ہر کسی کا پکارنے کا اپنا پنا انداز ہوتا ہے۔۔
اب اعجاز صاحب ہی چکر لگا لیں۔
دوست بات کچھ سمجھ نہیں آئی، ،،،،، کیا کچھ غلط لکھ دیا تھا میں نے
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

نہیں سسٹرشائستہ، بات یہ ہے کہ ہم اعجازصاحب کوبڑے ادب سے بلاتے ہیں اورآپ نے ویسے ہی لکھ دیاتھااعجازتومیراخیال ہے اس وجہ سے دوست بھائی کہہ رہے ہیں۔

اب اعجازعظیم بھائي، اس دھاگہ پرحملہ آورہوں گے؟

والسلام
جاویداقبال
 
شائستہ

محفلین
جاویداقبال نے کہا:

شکریہ جاوید،،،،،،، آئیندہ احتیاط کرونگی،،، ویسے اکیلا نام لینے سے بھی بے ادبی تو کسی طرح نہیں ہوتی
 
شائستہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
Shaista نے کہا:
قیصرانی صاحب(اپ نے صاحبہ لکھا ہے تو اب مجھے بھی لکھنا ہی پڑے گا نا)، آپ کا ادھورا سفر نامہ پڑھا ، ویسے تو اچھا لکھتے ہیں آپ لیکن سفر نامہ ، ،،،، کچھ سوالات میں نے لائبریری کے بارے میں‌پوچھنے ہیں ۔ اس کے لیے کس فورم کا استعمال کیا جائے

چلیں معاہدہ کرتے ہیں کہ آپ مجھے صاحب نہ کہیں میں آپ کو صاحبہ نہیں کہتا

لائبریری سے متعلق جو بھی سوالات ہیں، وہ لائبریری کے زمرے میں جا کر ایک نیا دھاگہ کھول کر کیے جا سکتے ہیں

ویسے یہ لنک بھی استعمال کرسکتی ہیں

قیصرانی ، مجھے تفہیم القران کے بارے میں کچھ پوچھنا تھا آپ سے، اپ کا نام ہی ہے وہاں،،،،، سورہ کے اوپر کلک کرنے سے کچھ نظر نہیں آرہا ،،،،، نام تو اس لائبریری کی کتب میں شامل ہے ،،،نیا دھاگہ کھولنے کی بھی کوئی اپشن نہیں ہے وہاں ،،،،، اس لیے یہاں پوچھ رہی ہوں
 
الف عین

لائبریرین
میں بن بلائے آیا ہوں تو کسی کو بلا بھی نہیں سکتا۔ اس لئے کوئ بھی بن بلائے ہی آ جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بن بلائے تو میں ہی آیا ہوں۔

اب ڈاکٹر صاحب کو دعوتِ سخن دیتا ہوں۔

یہ جیہ کدھر گم ہو گئی؟؟؟
 
قیصرانی

لائبریرین
Shaista نے کہا:
جی قیصرانی ، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے نا،

درست کہا

بریانی پکائی تھی آپ نے آج ، کیسی بنی،

پہلی بار بنائی، توقع سے زیادہ اچھی بنی :)

معاہدہ کے لیے شرائط تو بتائی نہیں آپ نے

تو آپ پوچھ ہی لیتیں‌ :(

اب ڈاکٹر بھائی
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ہم نے کہاہم بھی چکرلگالیں ادھرکا۔

اب باذوق بھائی،

والسلام
جاویداقبال
 
قیصرانی

لائبریرین
Shaista نے کہا:
قیصرانی ، مجھے تفہیم القران کے بارے میں کچھ پوچھنا تھا آپ سے، اپ کا نام ہی ہے وہاں،،،،، سورہ کے اوپر کلک کرنے سے کچھ نظر نہیں آرہا ،،،،، نام تو اس لائبریری کی کتب میں شامل ہے ،،،نیا دھاگہ کھولنے کی بھی کوئی اپشن نہیں ہے وہاں ،،،،، اس لیے یہاں پوچھ رہی ہوں
اصل میں‌ تفہیم القرآن از مولانا مودودی کے پراجیکٹ کو مہوش بہن نے ذمے لیا ہے۔ تو میرے ذمے کام تھا وکی پر صفحات بنا کر اس کی نیویگشن کرنا۔ تو دیکھیں جب مہوش بہن فارغ ہوں تو ادھر پوسٹ کردیں‌گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top