اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حجاب

محفلین
وعلیکُم السّلام شگفتہ میں ٹھیک ہی ہوں آپ سنائیں کہاں غائب ہیں عید کے بعد سے ۔ہو تو کچھ خاص نہیں رہا علی پور کا ایلی لکھنے کا وعدہ تھا عید کے بعد مگر کچھ عید میں مصروف پھر ایک ٹریجڈی تو اب ایک یا دو دن بعد لکھنا شروع کروں گی۔

اب پھر شگفتہ یا قیصرانی ضبط آپ تو نظر نہیں آ رہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
jameskhattak یہ نام سمجھ میں نہیں آیا، غالباّ جمشید خٹک ہو گا۔

اور ایک فرخ ہیں، ہیں تو یہ دونوں ہی نووارد، ہو سکتا ہے ان میں کوئی ادھر قدم رنجہ فرمائے۔
 

عمر سیف

محفلین
ان حجاب۔ میں شاید غائب بیٹھا ہوں۔ سمجھ میں نہیں آتا کبھی آن لائن نظر آتا ہوں کبھی آف لائن۔ :?
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی

خیریت سے ہیں ؟




حجاب نے کہا:
وعلیکُم السّلام شگفتہ میں ٹھیک ہی ہوں آپ سنائیں کہاں غائب ہیں عید کے بعد سے ۔ہو تو کچھ خاص نہیں رہا علی پور کا ایلی لکھنے کا وعدہ تھا عید کے بعد مگر کچھ عید میں مصروف پھر ایک ٹریجڈی تو اب ایک یا دو دن بعد لکھنا شروع کروں گی۔

اب پھر شگفتہ یا قیصرانی ضبط آپ تو نظر نہیں آ رہے ۔


میں ذرا لائبریری کے لئے کچھ نئے افق تلاش کرنے نکل گئی تھی۔ اور یہ کیا ٹریجڈی کا ذکر ۔۔۔ خیریت تو رہی ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
حجاب نے کہا:
وعلیکُم السّلام شگفتہ میں ٹھیک ہی ہوں آپ سنائیں کہاں غائب ہیں عید کے بعد سے ۔ہو تو کچھ خاص نہیں رہا علی پور کا ایلی لکھنے کا وعدہ تھا عید کے بعد مگر کچھ عید میں مصروف پھر ایک ٹریجڈی تو اب ایک یا دو دن بعد لکھنا شروع کروں گی۔

اب پھر شگفتہ یا قیصرانی ضبط آپ تو نظر نہیں آ رہے ۔

اللہ خیر کرئے، کیا حادثہ پیش آیا؟ شریک کرنا چاہیں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شگفتہ صاحبہ

یہ بھی تو بتائیں کہ کون کون سے نئے افق تلاش کیئے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں ذرا ہو آؤں شاعری کے دھاگوں پر، میرا مطلب ہے اپنا نشہ پورا کر آؤں، اتنے میں محفل آپ کے حوالے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top