فرذوق احمد
محفلین
شکریہ زکریا بھائیجیہ نے کہا:جی فرذوق بھیا
آج جانے کا ارادہ نہیں کیا
اور آپی میں بس جانے ہی والا ہوں۔۔۔بس دو کستمر بیٹھے ہوئے ہیں ۔۔ان کے جانے کی دیر ہے تو میں بھی نِکل رہا رہوں
شکریہ زکریا بھائیجیہ نے کہا:جی فرذوق بھیا
آج جانے کا ارادہ نہیں کیا
جیہ نے کہا:شمشاد بھائ میں بھی مجبورا موجود ہوں۔ بابا ابھی تک نہیں آئے ۔ آتے ہی کھانا مانگتے ہیں، اب اس سخت سردی میں گرم لحاف کو چھوڑ کر کھانا تیار کرنے سے تو بہتر ہے کہ محفل پر موجود رہوں