عید کی شاپنگ تو بچے کرتے ہیں۔ ادھر تو دن سارا یا تو آفس، یا سکول میں گزرتا ہے۔ کچھ فون آگئے، کچھ کر لیے۔ یہی ہے سارا عید کا دنجیہ نے کہا:اب قیصرانی جی۔
آپ نے شاپنگ کی ہے عید کی یا نہیں۔ فم لینڈ میں عید کا دن کیسے گزرتا ہے؟
خفیہ اراکین مندرجہ ذیل ہوا کرتے ہیںجیہ نے کہا:یہ 2 خفیہ ارکان کون ہیں؟
حجاب نے کہا:میں نے اب دیکھا یہ دھاگہ
اب شمشاد صاحب ،عید مبارک شمشاد صاحب اور سلامِ عید ۔