الحمدللہ جناب، بالکل ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں؟نوید ملک نے کہا:قیصرانی صاحب بھی اکیلے ہی بیٹھے ہیں آج ۔ کیسے مزاج ہیں جناب ؟
شمشاد نے کہا:باجو اگر آپ پاکستان میں ہیں تو ماوراء سے ضرور ملیے گا۔
قیصرانی نے کہا:باجو آگئیں، باجو آگئیں، باجو آجائیں
اللہ کا کرم ہے جناب ۔ آج نفری بہت کم کم ہےقیصرانی نے کہا:الحمدللہ جناب، بالکل ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں؟نوید ملک نے کہا:قیصرانی صاحب بھی اکیلے ہی بیٹھے ہیں آج ۔ کیسے مزاج ہیں جناب ؟
شمشاد نے کہا:وہ آئیں گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
لیکن کون آئے یہاں تو ہے ہی کوئی نہیں۔
شکریہ باجوبوچھی نے کہا:لیں آگئی۔ آپ سنائیے کیسے ہیں ؟ چھوٹے بھیا ۔
یا آس پوری نہ ہونے کے ڈر سے کسی سے نہیںملتےظفری نے کہا:آپ اپنا سوال مکمل کریںتو پھر میں کچھ جواب دے سکوں گا ۔