اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
ارے آپی یہ کیا ہوگیا :( :( :(

ذرا بھی اپنا خیال نہیں‌ رکھتیں‌‌ :(:(:(

اللہ پاک آپ کو جلد از جلد صحت یاب فرمائیں :cry:
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم اسلام امن ۔۔۔ یہ تو بہت ہی سیڈ نیوز سنائی آپ نے ۔۔۔ :( ۔۔۔۔۔ابھی آپ ٹائپ نہ کریں ۔۔اپھے ہاتھ کو مکمل ریسٹ دیں ۔۔انشاء اللہ جلد ہی ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔۔ پریشان مت ہوں ۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
امن دعا ہے کہ اللہ کریم تمہیں صحت دے۔ یہ کیا کر لیا تم نے، ابھی تک چھوٹے بچوں کیطرح بن دیکھے کدکڑے لگاتی پھرتی ہو۔ اب تو بچپن کی عادتیں چھوڑ دو۔

میں تو اکثر تمہارے متعلق پوچھتا رہا ہوں لیکن کسی نے کچھ بتایا ہی نہیں۔

اور ہاں تمہاری طرح جیہ بھی بہت دنوں سے غائب ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور ظاہر ہے کہ وہ میرے سوا اور کون ہو سکتا ہے، سو میں آ گیا ہوں۔ :wink:

اور اب ملک صاحب
 

شمشاد

لائبریرین
نبیل بھائی ان چھوٹے موٹے دھاگوں پر نہیں آتے۔

اب پھر ملک صاحب کہ وہی آنلائن ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top