زبردست جناب۔ بہت عمدہ تبصرہ کیا گیا۔ اس کے لئے بہت بہت شکریہنوید ملک نے کہا:جی قیصرانی بھائی ، پاکستان نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی ، ویسٹ انڈیز کی شمع محمد یوسف کی عمدہ بیٹنگ (192) رنز اور عمر کی عمدہ بالنگ (9 وکٹس) نے گُل کر دی ۔ اور پاکستان نے آسانی سے یہ میچ جیت لیا ۔
باقی پاکستان اور ویسٹ انڈیز دونوں بہت بے اعتباری ٹیمیں ہیں ویسے تو ہار جیت ہر گیم کا حصہ ہے ۔ لیکن پاکستان اور ویسٹ انڈیز پل میں تولہ پل میں ماسہ ۔ دونوں کی کارکردگی میں تسلسل نہیں ہے
یہ رواں تبصرہ بغیر کسی تعاون کے پیش کیا گیا
قیصرانی نے کہا:واقعی، بالکل درست کہا۔ ورنہ تو پتہ نہیں ماموں جی کا کیا حال ہوتابوچھی نے کہا:ابھی شکر ہے کان تک گانا نہیں پہنچا ۔
جی جی۔ بہت بہت شکریہبوچھی نے کہا:ویسے چھوٹے بھیا کبھی گانا سننے کو دل چاہے تو بتائیے گا ،
جیہ نے کہا:السلام علیکم
کیا میں آسکتی ہوں؟
السلام علیکم شمشاد بھائ۔ میں تو رات 12 بجے تک موجود تھی آپ ہی لیٹ آئےشمشاد نے کہا:یہ چکر کیا ہے؟ سب نے جیہ سے مسئلہ کا پوچھا لیکن اس نے بھی بتا کر نہیں دیا۔ ہے ناں حیرانگی کی بات۔ اور وہ چلی بھی جلدی گئی۔
اب پاکستانی بھائی
بوچھی نے کہا:جیہ نے کہا:السلام علیکم
کیا میں آسکتی ہوں؟
جیہ کیسی ہو ؟ شکر ہے نظر آئی سبکو فکر ہورہی تھی ۔
اپنا نمبر یہاں کے کسی کو دے جایا کرو نا اعجاز انکل ہیں ، شمشاد ص ہیں تاکے بہت دنوں نہ آسکنا ہو تو کوئی خیر خبر تو پتا کرسکے۔ chalo: