اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ چکر کیا ہے؟ سب نے جیہ سے مسئلہ کا پوچھا لیکن اس نے بھی بتا کر نہیں دیا۔ ہے ناں حیرانگی کی بات۔ اور وہ چلی بھی جلدی گئی۔

اب پاکستانی بھائی
 

قیصرانی

لائبریرین
نوید ملک نے کہا:
جی قیصرانی بھائی ، پاکستان نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی ، ویسٹ انڈیز کی شمع محمد یوسف کی عمدہ بیٹنگ (192) رنز اور عمر کی عمدہ بالنگ (9 وکٹس) نے گُل کر دی ۔ اور پاکستان نے آسانی سے یہ میچ جیت لیا ۔
باقی پاکستان اور ویسٹ انڈیز دونوں بہت بے اعتباری ٹیمیں ہیں ویسے تو ہار جیت ہر گیم کا حصہ ہے ۔ لیکن پاکستان اور ویسٹ انڈیز پل میں تولہ پل میں ماسہ ۔ دونوں کی کارکردگی میں تسلسل نہیں ہے 8)
یہ رواں تبصرہ بغیر کسی تعاون کے پیش کیا گیا
:wink:
زبردست جناب۔ بہت عمدہ تبصرہ کیا گیا۔ اس کے لئے بہت بہت شکریہ
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ابھی شکر ہے کان تک گانا نہیں پہنچا ۔ :lol:
واقعی، بالکل درست کہا۔ ورنہ تو پتہ نہیں‌ ماموں جی کا کیا حال ہوتا :D


:p گانا کان میں جاتا اور کان بند :wink: بس یہی حال ہوتا ،
ویسے چھوٹے بھیا کبھی گانا سننے کو دل چاہے تو بتائیے گا ، :lol: :lol: :lol:
 

تیشہ

محفلین
جیہ نے کہا:
السلام علیکم
کیا میں آسکتی ہوں؟


جیہ کیسی ہو ؟ شکر ہے نظر آئی سبکو فکر ہورہی تھی ۔
اپنا نمبر یہاں کے کسی کو دے جایا کرو نا اعجاز انکل ہیں ، شمشاد ص ہیں تاکے بہت دنوں نہ آسکنا ہو تو کوئی خیر خبر تو پتا کرسکے۔

:chalo:
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
یہ چکر کیا ہے؟ سب نے جیہ سے مسئلہ کا پوچھا لیکن اس نے بھی بتا کر نہیں دیا۔ ہے ناں حیرانگی کی بات۔ اور وہ چلی بھی جلدی گئی۔

اب پاکستانی بھائی
السلام علیکم شمشاد بھائ۔ میں تو رات 12 بجے تک موجود تھی آپ ہی لیٹ آئے
 

جیہ

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
جیہ نے کہا:
السلام علیکم
کیا میں آسکتی ہوں؟


جیہ کیسی ہو ؟ شکر ہے نظر آئی سبکو فکر ہورہی تھی ۔
اپنا نمبر یہاں کے کسی کو دے جایا کرو نا اعجاز انکل ہیں ، شمشاد ص ہیں تاکے بہت دنوں نہ آسکنا ہو تو کوئی خیر خبر تو پتا کرسکے۔ chalo:

باجو اللہ کا فضل ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ میں کچھ کچھ وی آئ پی محسوس کر رہی ہوں۔ میں کتنی خوش قسمت ہوں، میری سب کی فکر رہتی ہے :)
 

دوست

محفلین
اب ہم آجائیں۔
اصولی طور پر تو اس وقت ہمارا آئی پی بلاک ہونا چاہیے تھا۔ کیوں؟؟
یہ پڑھ لیں۔
آپ سے دعا کی درخواست ہے کہ جلد یہ کام ہوجائے اور کوئی بدمزگی نہ ہو۔
وسلام
 

ظفر احمد

محفلین
السلام علیکم

شاکر بھائی انشاءاللہ آپکا کم ہو جائے گا بس ہھمیں کچھ دن آپ سے دور رہنا پڑے گا۔ اگر موڈیم ہے تو جب تک کیبل نیٹ نہیں لگتا اس وقت تک ڈائلاپ سے کام چلائیں۔
 

دوست

محفلین
شکریہ جناب۔
موڈم بھی کسی کو دیا ہوا ہے۔اور وہ صاحب خود آزاد کشمیر گئے ہوئے ہیں۔
موج ہے نا۔ 8)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top