اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شائستہ

محفلین
لگتا ہے دوست جی کا نیٹ ابھی تک چل رہا ہے ، ،،، اس لیے ان کو ہی دعوت ہے آنے کی،،، آج اعجاز جی نہیں آئے
 
جیا کم کم اس لیے آنا ہوتا ہے کہ نیٹ ہر وقت میسر نہیں ہوتا۔ امید ہے کہ دو ماہ تک نیٹ گھر پر بھی ہوگا تو پھر زیادہ آیا کروں گا ویسے تم بھی تو کم کم آتی ہو کیا وجہ ہے ؟

شمشاد اب آپ تو آجائیں۔
 

دوست

محفلین
صاحبو ہمیں انتہائی شرمندگی ہے کہ ابھی تک ہمارا کنکشن ہیں کٹ سکا۔ رب جانے اس کو بخار ہوگیا ہے جو ابھی تک اس نے کنکشن نہیں کاٹا اس لیے ہم خود کو چور سا محسوس کرتے ہیں اس دھاگے میں تشریف لاتے ہوئے۔
آخر احباب کیا کہیں گے کہ ابھی تک یہیں پھر رہا ہے۔ :lol: :lol:
اور اب نبیل بھائی۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ جی آپ کی غالباّ دو ایک غیر حاضریاں ہو گئی ہیں۔

یہاں آ کر بتائیں تو کہاں تھیں آپ؟
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔۔ غیر حاضر تو نہیں ہوئی ۔۔ بس کچھ مصروفیت تھی تو تھوڑے سے ٹائیم کے لئے آ رہی تھی ۔۔۔
آپ سنائیں ۔۔۔ کیسے ہیں ۔۔ اور آج اس ٹائیم کیسے نظر آ رہے ہیں ۔۔ آپ تو لیٹ آتے ہیں ۔۔۔
 

پاکستانی

محفلین
نوید ملک نے کہا:
آؤ جناب فریز فریز آؤ ۔۔۔ :lol: کیسے ہیں آپ؟
ایک دفعہ پھر آئیں اور آکر اپنی خبر دیں

شکریہ نوید بھائی
خبریں ابھی تک وہی پرانی والی ہی ہیں ۔۔۔۔۔ نئی خبر کے لئے انتطار کریں شمشاد بھائی آتے ہی ہوں گے تازہ خبروں کے ساتھ۔
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ویسے چھوٹے بھیا کبھی گانا سننے کو دل چاہے تو بتائیے گا ، :lol: :lol: :lol:
جی جی۔ بہت بہت شکریہ :D


:? چھوٹے بھیا کدھر ہیں آپ؟ خیر تو ہے نا ؟ کل بھی نہیں تھے آج بھی نہیں ہیں ؟ کہیں گانا ، وانا تو سننے کو نہیں نکل گئے آپ ؟ :p :D
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی نظر آ رہے ہیں ۔میں اب ان کو دعوتِ کلام دیتا ہوں کہ وہ یہاں آئیں اور اپنے خیالات کا اظہار کریں ۔۔۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
آداب اراکینِ محفل۔

خبریں وہی پرانی ہیں، مشرف صاحب اپنی رٹ پر اڑے ہوئے ہیں کہ میں‌ ہی صحیح ہوں باقی سب غلط ہیں۔ اور باقی سب کہہ رہے ہیں کہ ہم صحیح ہیں اور مشرف غلط ہیں۔ اب فیصلہ ہو تو کیسے ہو؟

ظفری بھائی آپ کی طرف طوفان کا کیا حال ہے؟ گزر گیا کہ ابھی بھی طوفان اٹھائے ہوئے ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
طوفان گذر تو گیا ۔۔ مگر اپنی بہت سی نشانیاں بھی چھوڑ گیا ہے ۔۔۔ دیکھئے ہوتا ہے کیا آگے آگے ۔۔۔ :wink:

ابھی تو جویریہ بھی نظر آرہی ہیں ۔۔ شاید وہ بھی آنکلیں اس طرف ۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
شاید۔۔۔۔ یقین سے کہا ہوتا تو ضرور آجاتی

ویسے ظفری جی آپ سے ایک بات پوچھو۔ سبھی مجھے جیہ کہتے ہیں یا محب جیا کہتے ہیں ، استاد محترم جوجو (میرا پسندیدہ) مگر آپ مجھے جویریہ کہتے ہیں وجہ۔۔۔؟

کم از کم تین وجوہات بیان کریں

ورنہ نمبر زیرو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top