یہ کہانی پھر سہیجیہ نے کہا:بیدم کیوں؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم
چاند رات مبارک !
سارہ ، جن تو اپنی عید منا چکے ہوں گے۔ اب کل تو ہماری عید ہے
بہت خوب باس صاحبہ۔۔۔ اور پھر کہاں ہے مبارکباد؟سیدہ شگفتہ نے کہا:سارہ ، جن تو اپنی عید منا چکے ہوں گے۔ اب کل تو ہماری عید ہے
قیصرانی نے کہا:بہت خوب باس صاحبہ۔۔۔ اور پھر کہاں ہے مبارکباد؟سیدہ شگفتہ نے کہا:سارہ ، جن تو اپنی عید منا چکے ہوں گے۔ اب کل تو ہماری عید ہے
اب جن کا باس کون۔۔۔ یہ کون جانے؟سارہ خان نے کہا:ارے واہ قیصرانی آپ تو واقعی ان کو صحیح کا باس مانتے ہیں ۔۔اتنی جلدی مان لیا خود کو جن ۔۔۔
بہت خوب سارہ خانسارہ خان نے کہا:ہاہاہا۔۔۔ ۔۔۔باس ہی جانے ۔۔۔اور کون جانے ۔۔۔۔