سارہ خان نے کہا:شمشاد بھائی عید بہت مبارک ۔۔۔۔۔۔کیسی گزری آپ کی عید ۔۔۔۔۔اور کس کس کو کتنی عیدی دی ۔۔۔
اور ہماری عیدی کہاں ہے۔۔۔۔
اب شمشاد بھائی ۔۔۔
جیہ نے کہا:شمشاد بھائ یہ ہر دفعہ شہزادی کیوں چڑھ جاتی ہے جہاز پر؟
شمشاد نے کہا:سارہ خان نے کہا:شمشاد بھائی عید بہت مبارک ۔۔۔۔۔۔کیسی گزری آپ کی عید ۔۔۔۔۔اور کس کس کو کتنی عیدی دی ۔۔۔
اور ہماری عیدی کہاں ہے۔۔۔۔
اب شمشاد بھائی ۔۔۔
یہاں عید پاکستان سے بہت مختلف گزرتی ہے اور بہت مختلف طریقے پر منائی جاتی ہے۔ اور ہاں یہاں عیدی دینے کا رواج بھی ذرا کم ہی ہے۔
اور آپ کی عیدی کے طور پر ہماری ڈھیروں نیک تمنائیں، ڈھیروں دعائیں اور ڈھیر ساری عید مبارک آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو۔
شکریہ حجاب بہن۔حجاب نے کہا:کیسی ہیں جیہ عید پر کون سی ڈش بنا رہی ہیں اس بار کچھ خاص؟؟؟؟
اب جیہ یا شمشاد صاحب
حجاب نے کہا:میں سگھڑ ہوں شکریہ ،شکریہ ۔
عید کے دن انتظار کرنا ویسے اچھا لگتا ہے اوکے انتظار کرنا تم۔
اسی پر ایک شعر
شام تک اس لئے دروازہ کھلا رکھا تھا
کوئی آئے گا مجھے عید مبارک کہنے
تم آخری لائن یوں پڑھو کہ ،شام تک اس لئے دروازہ کھلا رکھا تھا آئے گا کوئی گڑ کا میٹھا لے کے۔
اب سارہ ہی
سارہ خان نے کہا:حجاب نے کہا:میں سگھڑ ہوں شکریہ ،شکریہ ۔
عید کے دن انتظار کرنا ویسے اچھا لگتا ہے اوکے انتظار کرنا تم۔
اسی پر ایک شعر
شام تک اس لئے دروازہ کھلا رکھا تھا
کوئی آئے گا مجھے عید مبارک کہنے
تم آخری لائن یوں پڑھو کہ ،شام تک اس لئے دروازہ کھلا رکھا تھا آئے گا کوئی گڑ کا میٹھا لے کے۔
اب سارہ ہی
lolz... ۔۔۔۔۔انتظار مجھے منظور ہے ۔۔۔۔عید کے دن کی مصروفیت میں شام تک کا انتظار میں آرام سے کر لونگی ۔۔۔بشرطیکہ تم آجاو۔۔ ۔۔۔ایسا نہ ہو کہ بعد میں مجھے ۔۔غمگیں گمگیں گانے گانے پڑیں کہ وعدہ کیا تھا آنے کا اس نے ۔۔۔۔نہ آئی بے وفا دوست ۔۔۔
اب حجاب ۔۔۔