جی جناب آ گئی ہوں میں ویسے آج کچھ لکھنے کا موڈ نہیں تھا اب آپ کے باخبر ذرائع کی خبر پڑھ کے کہ میں بھی ہوں تو سوچا چلیں جی آ جاؤں میں ۔
اب ظفری یا کوئی اور اگر کوئی ہے تو۔
شکریہ کہ آپ نے یہاں قدم رنجا فرمایا ۔۔ ویسے یہ کام عموماً شمشاد بھائی کرتے ہیں ، وہ آج کسی دعوت میں گئے ہوئے ہیں تو میں نے سوچا یہ فریضہ میں ہی ادا کر دوں ۔