اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
شکریہ سارہ

اب لگتا ہے استاد محترم بھی آن لائن ہیں

کیسے ہیں استاد محترم ۔ میری فکر نہ کریں میں بالکل ٹھیک ہوں
 

الف عین

لائبریرین
اچھا ہوں بٹیا جوجو۔ کل حیدر آباد جا رہا ہوں محض ویک اینڈ کے لئے۔ پیر کو ہی واپسی ہوگی۔
خدا کرے کہ تم ہمیشہ ہنسی خوشی رہو۔\اب تم ہی، لیکن میں چلا۔
 

عمر سیف

محفلین
لگا تو لوں پر آپ کو شائد آن لائن ہر صفحے پر نظر آرہے ہوں مجھے نہیں آرہے اور بار بار مین پیج پر میں نہیں جاتا دیکھنے کہ کون آیا کون نہیں۔

اب جیہ
 

جیہ

لائبریرین
لگتا ہے اس میوزکل چیئر کھیل ہم اور آپ ہی رہ گیے ہیں۔تو کرسی آپ کے حوالے ۔ میں تو چلی عصر کی نماز پڑھنے
 

نوید ملک

محفلین
السلام علیکم
حاضر جناب ، شکریہ ، کیسے مزاج ہیں شمشاد صاحب؟
کرکٹ میچ پھر بچا ہی لیا پاکستان نے
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اب ہم ہی آجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

اب منصور(قیصرانی) بھائی،


والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
ملک صاحب یہ سب محمد یوسف کی بدولت ہوا۔

اور ڈاکٹر صاحب آپ ہیں کہاں اتنے دنوں سے؟ یا میں نے ہی نہیں دیکھا۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد بھائی ونڈو ایکس پی نے جواب دے دیا تھا۔آج دوبارہ انسٹال کیا ھے۔تو آن لائن ھوا ھوں
اور محفل میں کافی ردوبدل دیکھنے کو ملا ھے۔اچھا لگا
 

دوست

محفلین
پھر میں ہی آجاؤں۔
ڈاکٹر صاحب کافی دنوں بعد نظر آئے ہیں آپ
سو خوش آمدید۔ :wink:
اب کوئی بھی آجائے ہمیں قطعًا کوئی اعتراض نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top