اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
اتنی لمبی تشریح کیسے کروں؟ مختصرا لکھتی ہوں

میرے مرنے کے بعد محبوب غمزے، اشارے کنائے کے زحمت سے بچ گیا اور اب آرام سے ہیں جب میں زندہ تھا تو وہ میرے خلاف اشارے کنایوں میں دوسروں کو مجھے محفل سے اٹھانے کے لیے کہتا جس سے اس کو زحمت ہوتی۔ اب میں نہیں تو وہ زحمت بھی نہیں اور اہل جفا یعنی میرا محبوب خوب مزے میں ہے

کیسے ہیں راسخ بھائ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top