اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
السلام و علیکم

مجھے خبر ہے کہ میں غیر حاضر تھی شمشاد بھائی :?

اب میری طبیعت بہت بہتر ہے شگفتہ سی شگفتہ، شکریہ خیر خبر رکھنے کے لیئے :lol:

کل ہم نہ ہوں گے تو کوئی یاد تو کرے گا :wink:

اللہ نہ کرئے، اللہ سے خیر مانگنی چاہیے۔
 

ظفری

لائبریرین
حجاب تو گئیں ۔۔۔ میں حاضر ہوں ۔۔ کافی رونق ہے ۔۔ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ کون اب آئے گا ۔۔۔ :wink:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

چلومیں ہی آجاتاہوں اورسسٹرامن ایمان سنائیں اب آپ کے ہاتھ کیاحال ہے وہ ٹھیک ہوگیاکہ ابھی بھی دردہوتاہے۔
اللہ تعالی آپ کوجلدازجلدشفادے(آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 

امن ایمان

محفلین
وعلیکم السلام جاوید بھائی

پہلے سے کافی بہتر ہے۔۔۔ہاتھ اور انگلی پر لگے کٹس ٹھیک ہیں۔۔بازو پر اسٹیچز ابھی باقی ہیں۔۔درد پہلے سے کم ہوتا ہے۔۔ آپ کی اتنی اچھی دعا کے بعد مجھے یقین ہے میں اور بھی جلدی ٹھیک ہوجاؤں گی۔۔

میں یہاں مہوش اور شائستہ کو خوش آمدید کہنا چاہوں گی۔۔ان کی پوسٹس میں نے پڑھی ہیں۔۔۔ماشاءاللہ سے خوب رونق بکھیر رہی ہیں۔۔
اچھا جی ابھی میں جا رہی ہوں۔۔اس سے زیادہ لکھنا اب بہت مشکل ہے ۔۔

اب شاید ذبط صاحب ( سوری ذواد بہت نہیں کہاں گم ہوگیا ہے) اس لیے ذ سے لکھ رہی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
میں آج دیر سے آیا ہوں۔ اور “ محفل “ بھی بہت سست ہے یا میرا ہی کمپیوٹر سست ہے۔ زکریا کچھ اشارہ دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شائستہ جی محفل ایسے سست ہے کہ میرے پاس اس کے کسی بھی صفحے کی براؤزنگ بہت وقت لے رہی ہے یا پھر میرا ہی کمپیوٹر سست ہوا ہوا ہے۔

اب پاکستانی بھائی
 

ظفری

لائبریرین
نہیں جی یہ میں آگیا ہوں ۔۔۔ کچھ دیر پہلے سائیٹ واقعی سلو تھی ۔۔ مگر اب کچھ بہتر دوڑ رہی ہے ۔

اب شمشاد بھائی
 

پاکستانی

محفلین
جی نہیں اب میری باری ہے


شمشاد بھائی کی بات واقعی درست ہے چند لمحے پہلے محفل واقع سست تھی بہرحال ٹھیک ہے

اب شمیل بھیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top