اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شائستہ

محفلین
پاکستانی نے کہا:
شائستہ نے کہا:
لیکن شمشاد جی تو چلے گئے ہیں‌ پاکستانی جی،،،،، اس کے علاوہ انہوں نے تو میرے پہلے سوال کا جواب بھی نہیں‌دیا ابھی تک


پھر تو آپ کو ان کی واپسی تک کا انتظار کرنا ہو گا۔
پہلے شہنشاہ خطوط کا انتظار تھا اب شمشاد جی ، ،،، ماجرا کیا ہے یہ ،،،،، ویسے تو اپ بھی ماہر ہیں اردو محفل پر،،،، کچھ خبر تو آپ کو بھی ہوگی
 

شمشاد

لائبریرین
اور اب جب میں آیا ہوں تو سب کے سب غایب، خیر ابھی پاکستانی بھائی یا دوست آتے ہی ہوں گے۔ میچ بھی ابھی شروع ہونے والا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ

میں بالکل ٹھیک ہوں۔

آپ کیسی ہیں ۔ صبح صبح کیا کر رہی ہیں آپ؟
 

دوست

محفلین
لیں جی میں آگیا۔
صبح سے اپنے بلاگ کے پیچھے پڑا ہوا تھا اور ہوا کچھ بھی نہیں۔
:?
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

چلوہم ہی آجاتے ہیں۔ اب توبس اعجازصاحب ہی ہیں۔ باقی توسب چلے گئے چلوانہوں کودعوت عام دیتے ہیں
واقعی پاکستانی بھائی، منصور(قیصرانی)بھائی،پچھلے دوتین دن سے غیرحاضرہیں اللہ خیرکرے۔ اگرکسی کے پاس ان کاموبائیل وغیرہ ہےتوپوچھ کراطلاع کردیں کہ وہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

شکرالحمداللہ، استادمحترم، شکرہے خداتعالی کابہت اچھی گزررہی ہے۔آپ سنائیں کیسے حال احوال ہیں۔


والسلام
جاویداقبال
 

عمر سیف

محفلین
جاوید آپ کی ایک بات ہے ویسے۔ مذاق کے علاہ آپ خط لکھنے بیٹھ جاتے ہیں۔ :)
ماشاءاللہ سے۔

اب چاچو
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
یہ توہے ہی ضبط بھائی، باجوکہ پاس ان کانمبرہےتوپلیزباجومنصور(قیصرانی)بھائی، کوفون کرکے ان کی خبرلیں کہ وہ ٹھیک ہیں اورپھربتائیں کہ وہ کیسے ہیں ٹھیک ٹھاک ہیں ناں


والسلام
جاویداقبال
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم سلام

ہونا کیا ہے بھئ آپ کی شادی کی خوشی میں خوشی سے عبداللہ بنے پھر رہے ہیں۔

بھئ شادی سب کی ہوتی ہے مگر آپ کی طرح اس طرح چھپ کر اور خاموشی سے شادی نہیں کرتے۔
مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو تیلے بھیا

اللہ کرے آپ ہمیشہ خوش رہیں۔ اور یہ خوشی آپ کی زندگی میں 4 بار آئے

:lol:
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم اسلام ۔۔۔ اور ویلکم بیک ۔۔۔ کیسے ہیں آپ تیلے بھیا اور ہماری بھابی کیسی ہیں ۔۔۔ :)

اب تیلے شاہ
 

تیلے شاہ

محفلین
جیہ نے کہا:
وعلیکم سلام

ہونا کیا ہے بھئ آپ کی شادی کی خوشی میں خوشی سے عبداللہ بنے پھر رہے ہیں۔

بھئ شادی سب کی ہوتی ہے مگر آپ کی طرح اس طرح چھپ کر اور خاموشی سے شادی نہیں کرتے۔
مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو تیلے بھیا

اللہ کرے آپ ہمیشہ خوش رہیں۔ اور یہ خوشی آپ کی زندگی میں 4 بار آئے

:lol:
:lol:
اللہ آپ کی زبان مبارک کرے
اور جناب چھپ کر کہاں کی ہے سبلو دعوت دی تھی
اور تو اور سوات میں آپکو آوازیں بھی دیں مگر کوئی جواب نہیں آیا
 

تیلے شاہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
وعلیکم اسلام ۔۔۔ اور ویلکم بیک ۔۔۔ کیسے ہیں آپ تیلے بھیا اور ہماری بھابی کیسی ہیں ۔۔۔ :)

اب تیلے شاہ
ہا ہا کیا یاد دلا دیا
بھابی بیچاری پاکستان میں ہے اور اداس ہے
ان کا ویزا نہیں ملا آج آتے ساتھ پہلا کام یہی کیا ہے
اللہ کرے جلدی مسئلہ حل ہو جائے
اور آپ کہو کیسی ہو ڈینگی کہاں تک پہنچا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top