محمد شمیل قریشی
محفلین
ضبط : غستاخی معاف ہو تو ایک بات عرض کروں کہ برائے مہربانی اگر آپ نام گیس کرنے کے ساتھ بات چیت بھی کریں تو کیا ہی بات ہو ۔ چلیں میں ہی آپ سے پوچھ لیتا ہوں کہ آج کل آپ کیا کر رہے ہیں؟
یہ تو دیکھا ہوا ہے۔ میں اہلِ محفل کے بھلے کے واسطے پوچھ رہا تھامحمد شمیل قریشی نے کہا:قیصرانی بھائي : نیچے دیئے گے ربط کو استعمال کیجیے ۔ وہیں سے آپ کو مکمل تفصیل مل جائے گی ۔ یہ میرا آزمودہ ہے ۔
اس کا ربط یہ ہے ۔ یہاں بار ہا پوچھے جانے والے سوالات کو جوابات نہایت تفصیل سے دے گئے ہیں ۔
http://psiphon.civisec.org/faq1.html
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔ انہیں بھی ہمارا سلام کہیئے گابوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا ، ماورہ سبکو سلام کہہ رہی ہے ۔
شکریہ باجوبوچھی نے کہا:اچھا اب جاکر کہنے والی ہوں ۔