اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ضبط : غستاخی معاف ہو تو ایک بات عرض کروں کہ برائے مہربانی اگر آپ نام گیس کرنے کے ساتھ بات چیت بھی کریں تو کیا ہی بات ہو ۔ چلیں میں ہی آپ سے پوچھ لیتا ہوں کہ آج کل آپ کیا کر رہے ہیں؟
 
ضبط : تو یہ بتایئے کہ آپ کون سی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور آپ کو ذاتی طور پر کون سے مضامین پسند ہیں ۔ مجھے تو بیالوجی بہت پسند ہے ۔ :p
 

عمر سیف

محفلین
مجھے کوئی خاص مضمون پسند نہیں اور نہ کبھی تھا۔ بیالوجی میٹرک تک پڑھی اور کے بعد نہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
قیصرانی بھائي : نیچے دیئے گے ربط کو استعمال کیجیے ۔ وہیں سے آپ کو مکمل تفصیل مل جائے گی ۔ یہ میرا آزمودہ ہے ۔
اس کا ربط یہ ہے ۔ یہاں بار ہا پوچھے جانے والے سوالات کو جوابات نہایت تفصیل سے دے گئے ہیں ۔
http://psiphon.civisec.org/faq1.html
یہ تو دیکھا ہوا ہے۔ میں اہلِ محفل کے بھلے کے واسطے پوچھ رہا تھا :p
 

تیشہ

محفلین
اچھا اب جاکر کہنے والی ہوں ۔


شمشاد ص آپ کو کہا کہ شمشاد نخرے نہ کریں :D واپس آئیے۔ ورنہ ماورہ ناراض ہے ۔ :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top