اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نوید ملک

محفلین

پاکستانی

محفلین
بہت شکریہ محترم اعجاز اختر صاحب
آپ بلائیں اور میں نہ آؤں

اور اب رضا بھائی نظر آ رہے ہیں وہی ہی آ جائیں
 
F@rzana

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فرزانہ نہیں آرہیں اب اس محفل میں ۔ :(

اور اب سے بعد میں بھی نہیں آ رہا اس محفل میں۔

اسلام و علیکم اہل محفل

مجھے شمشاد صاحب کی جس بات پر اعتراض ہوا تھا اس کی انہوں نے وضاحت فرمادی ہے، قصہ تمام ہے لہذا اس پر مزید بات کی کوئی گنجائش نہیں!
شمشاد بھائی میرے لئے ایک محترم شخصیت ہیں جس کا ثبوت عید والے دن ان کو میری فون کال اور اپنے شوہر سے ان کی بات کروانا تھا۔

جن خطوط کو زکریا نے حذف کیا ہے ان کی ذرہ بھر تفصیل کا بھی مجھے علم نہیں لہذا میں اس بارے میں کچھ نہیں لکھ سکتی!

امید ہے کہ شمشاد بھائی اس محفل سے زیادہ دن غائب نہیں رہیں گے ان سے یہاں کی رونق ہے ورنہ بقول باجو کہ سعودی عرب لینے جانا پڑے گا :lol:
میں نے اپنی پوری زندگی کبھی کسی کو دکھ نہیں دیا ہاں خود دکھی ہونے کا ٹھیکہ ضرور لے رکھا ہے :roll:
 
پاکستانی

محفلین
F@rzana نے کہا:

خوب بہت خوب!

اب تو آ جائیں شمشاد بھائی ورنہ پوری محفل کو سعودیہ عرب آنا پڑے گا اور پھر وہاں حج اور عمرہ کا خرچہ آپ کو ادا کرنا پڑے گا ۔۔۔ سوچ لیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top