ٰیعنی کہ مارچ میں اونٹ پہاڑ کے نیچے آئے گا :P میری ہمدردی بھابی کے ساتھ ہے
جیہ لائبریرین دسمبر 5، 2006 #1,061 ٰیعنی کہ مارچ میں اونٹ پہاڑ کے نیچے آئے گا میری ہمدردی بھابی کے ساتھ ہے
جاویداقبال محفلین دسمبر 5، 2006 #1,062 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، جیہ نے کہا: ٰیعنی کہ مارچ میں اونٹ پہاڑ کے نیچے آئے گا میری ہمدردی بھابی کے ساتھ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیسے مرضی سمجھ لیں۔۔۔۔۔۔۔ یہ تواچھی بات نہیں ہے سسٹرکہ آپ کی ہمدردی اپنی بھابی کے ساتھ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو چیٹنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، جیہ نے کہا: ٰیعنی کہ مارچ میں اونٹ پہاڑ کے نیچے آئے گا میری ہمدردی بھابی کے ساتھ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیسے مرضی سمجھ لیں۔۔۔۔۔۔۔ یہ تواچھی بات نہیں ہے سسٹرکہ آپ کی ہمدردی اپنی بھابی کے ساتھ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو چیٹنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام جاویداقبال
جیہ لائبریرین دسمبر 5، 2006 #1,064 کیسی چیٹینگ؟ بطور صنف نازک میری ہمدردی تو صنف نازک کے ساتھ ہی ہو سکتی ہے
جاویداقبال محفلین دسمبر 5، 2006 #1,066 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، لیکن سسٹر، بہنوں کی ہمدردیاں تو بھائیوں کے ساتھ ہوتیں ہیں کہ نہیں میری پیاری سی بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، لیکن سسٹر، بہنوں کی ہمدردیاں تو بھائیوں کے ساتھ ہوتیں ہیں کہ نہیں میری پیاری سی بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام جاویداقبال
جیہ لائبریرین دسمبر 5، 2006 #1,067 ویسے دل کی بات بتاؤں جاوید بھیا۔ مذاق کو ایک طرف رکھ کر۔۔ آپ اتنے اچھے بھائ ہیں میرے کہ کون کافر آپ سے ہمدردی نہیں رکھے گا۔ مگر اللہ ایسا موقع آپ کی زندگی میں نہ لائے کہ آپ اے ہمدردی کی ضرورت پڑے
ویسے دل کی بات بتاؤں جاوید بھیا۔ مذاق کو ایک طرف رکھ کر۔۔ آپ اتنے اچھے بھائ ہیں میرے کہ کون کافر آپ سے ہمدردی نہیں رکھے گا۔ مگر اللہ ایسا موقع آپ کی زندگی میں نہ لائے کہ آپ اے ہمدردی کی ضرورت پڑے
جاویداقبال محفلین دسمبر 5، 2006 #1,068 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، واقعی سسٹر، آپ سے مذاق کرلیتاہوں توواقعی اپنی بہنیں یادآتی ہیں دراصل یہ بات ہے کہ میں ان سے بھی اسی طرح چھوٹےچھوٹے سے مذاق وغیرہ اورہنسی خوشی کرتاہوں تواسی لئے آپ سے بھی گپ شپ ہوجاتی ہے۔اورگھرکی یادبھی تازہ ہوجاتی ہے۔ والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، واقعی سسٹر، آپ سے مذاق کرلیتاہوں توواقعی اپنی بہنیں یادآتی ہیں دراصل یہ بات ہے کہ میں ان سے بھی اسی طرح چھوٹےچھوٹے سے مذاق وغیرہ اورہنسی خوشی کرتاہوں تواسی لئے آپ سے بھی گپ شپ ہوجاتی ہے۔اورگھرکی یادبھی تازہ ہوجاتی ہے۔ والسلام جاویداقبال
جاویداقبال محفلین دسمبر 5، 2006 #1,075 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اب ہم آجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب سسٹرجیہ، والسلام جاویداقبال
جاویداقبال محفلین دسمبر 5، 2006 #1,078 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، واقعی اب رات کافی ہوگئی ہیں اب جاکرسوئیں۔ اللہ حافظ ہماری بھی ڈیوٹی آف ہونی والی ہے اب بھی ہم چلتے ہیں ۔ والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، واقعی اب رات کافی ہوگئی ہیں اب جاکرسوئیں۔ اللہ حافظ ہماری بھی ڈیوٹی آف ہونی والی ہے اب بھی ہم چلتے ہیں ۔ والسلام جاویداقبال