جیہ نے کہا:نوید صواحیب
نوید بھائی مجھے یاد کرنے کا شکریہ۔۔۔نوید ملک نے کہا:اب عبدالرحمٰن
کوئی بات نہیں ہوتا رہتا ہے۔نوید ملک نے کہا:نہیں بھائی جی معذرت میں نہیں پہچان سکا ۔
ویسے ذہانت والے معاملے میں بالکل کورا ہوں اسی لئے ذہانت آزمائے والے دھاگے میں بھی کبھی نہیں گیا
شمشاد صاحبشمشاد نے کہا:ابھی تو عبد الرحمن صاحب ہی ہیں آنلائن۔
جناب اگر ملک صاحب نے نہیں پہچانا تو آپ ہی تعارف کروا دیں۔ کیا خیال ہے؟