ضبط بھائی ضبط سے کام لیں۔ در اصل کل آپ نے جیہ کو آنے کی دعوت دی تھی اور بیچ میں، میں آن ٹپکا تھا اور آج آپ نے نوید کو دعوت دی ہے تو میں نے ذرا ڈرتے ڈرتے آنے کے لئے پوچھا۔
سندباد ضروری تو نہیں کہ جس کا نام لکھا جائے اسی کو دعوت ہے آنے کی۔ یہ دھاگہ شاید اسی لیے ہے کہ ہم نے گیس کرنا ہے۔ اب ہر بار تو صحیح نہیں ہوجاتا۔ جیہ کو بلایا آپ آگئے کوئی مسئلہ نہیں۔ جم جم آؤ آپ۔ آپ کا اپنا فورم ہے۔