اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سندباد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں سندباد جی ۔۔۔۔ ہمیں بھی کبھی کبھی پکار کیا کریں نا ۔۔۔ :wink:

اب آجائے جس کو بھی آنا ہے ۔

معافی چاہتا ہوں ظفری بھائی!
دراصل جب میں پیغام ٹائپ کر رہا تھا تو اس وقت آپ موجود نہیں تھے۔ اس دوران آپ کا پیغام مجھ سے پہلے پوسٹ ہوگیا۔
بہر حال کیسے ہیں آپ ظفری بھائی؟ واقعی آپ محفل میں بہت کم آتے ہیں۔
 

حجاب

محفلین
وعلیکُم السّلام ، آپکی دعوت قبول کرتے ہوئے میں حاضر ہو گئی ہوں ڈاکٹر صاحب۔
اب پتہ نہیں کہ کون موجود ہے دیکھا نہیں ہے تُکّہ لگاتی ہوں شائد تِکّہ بن جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیہ یا دوست
 

سارہ خان

محفلین
جیہ تو نہیں دوست حاضر ہے تمہاری ۔۔ :wink:
کیا حال ہیں حجاب ۔۔ اور کیا ہو رہا ہے ۔۔
اور باقی سب لوگ کیسے ہیں ۔۔۔ :)
اب کوئی بھی جو آنا چاہے ۔۔۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرجیہ، کیالکھ دیاہے سمجھ ہی نہیں لگی اوپرسے گزرگیاہے سب۔۔۔۔۔۔۔۔ :?

چلواب ہم ہی آجاتے ہیں اوراب منصور(قیصرانی)بھائی کوبلاتے ہیں کہ وہ کہاں ہیں اورادھرآئے اوراپنی تاویل پیش کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ :twisted:


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

چلوہم ہی پھرآجاتے ہیں اورسنائيں سسٹرحجاب،کیسے حال احوال ہیں؟

اب سسٹرجیہ کابھائي منصور(قیصرانی)


والسلام
جاویداقبال
 

دوست

محفلین
قیصرانی کم کم بلکہ بہت ہی کم آرہے ہیں۔
پچھلے کئی دنوں سے انھیں آنا جانا پر نہیں دیکھا۔
چلیں میں آجاتا ہوں کسی کو تو آنا ہوگا۔۔۔
اب قیصرانی امید کرنے میں کیا حرج ہے۔۔
 

سارہ خان

محفلین
میں بھی ٹھیک ہوں حجاب ۔۔ تم سناؤ کافی دنوں سے کوئی ریسیپی پوسٹ نہیں کی کچن کارنر میں ۔۔ :)

اور جاوید بھائی ۔۔ قیصرانی جب سے سپر موڈ بنے ہیں ۔۔ ان کے نخرے کچھ زیادہ ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ اتنے لوگ بلا بلا کر تھک گئے ۔۔ لیکن وہ نہٰیں آ رہے ۔۔ :roll:
 

حجاب

محفلین
ہاں کافی دن ہو گئے کوئی ریسیپی نہیں پوسٹ کی ، کروں گی بقرعید کے حوالے سے کوئی ریسیپی پوسٹ ، اب پتہ نہیں کون کہ دیکھا نہیں کون کون ہے اس وقت۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top