مجھ سے تو لکھنے ہی نہیں ہورہا ۔ ارددو کے لفظ چھلانگ مار کے اک دوسرے کے ساتھ لگ جاتے ہیں گڈُ مڈُ ہوجاتے ہیں۔ اور کچھ سمجھ نہیں آرہی کسی پوسٹ کو کوٹ کرنا ہو تو کونسا بٹن کدھر کو ہے۔
میں خود بھی کافی دیر سے محفل کے اس نئے رنگ و روپ سے شناساں ہونے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ میں چاہوں گا کہ محفل میں ، لے آوٹ کو سلیکٹ کرنے کی مرضی ارکان پے چھوڑ دی جائے ۔ جو شخص جو لے آوٹ چاہے اپنے پی سی پر استعمال کرے ۔
میں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ محفل کا موجودہ لے آوٹ فائر فاکس فرینڈلی ہے اور انٹرنیٹ اکسپورر فرینڈلی نہیں ہے۔ محفل کا سابقہ لے آوٹ انٹرنیٹ اکسپلورر فرینڈلی تھا ۔ اب احباب کی اس بارے میں کیا رائے ہے ؟
جی کافی چیزیں ہیں جو ابھی ٹھیک ہونی چاہئیں۔
اگرچہ حلیہ بہت اچھا لگ رہا ہے۔
اور ایڈیٹر بھی میں کافی کچھ نیا دکھ رہا ہے۔
ہم جاتے جاتے آئے ہیں اب کوئی بھی آجائے۔ ہم تو چلے۔
وسلام