اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستانی ٹیم خاصا اچھا کھیلی ہے، اگر ایک بڑا ٹارگٹ مہمان ٹیم کو دے تو میچ جیت سکتے ہیں۔

ہے کوئی کرکٹ کا شوقین جو رائے دے۔
 

تیشہ

محفلین
:oops: مجھ سے تو لکھنے ہی نہیں ہورہا ۔ ارددو کے لفظ چھلانگ مار کے اک دوسرے کے ساتھ لگ جاتے ہیں گڈُ مڈُ ہوجاتے ہیں۔ اور کچھ سمجھ نہیں آرہی کسی پوسٹ کو کوٹ کرنا ہو تو کونسا بٹن کدھر کو ہے۔ :oops:

:?
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

استادمحترم، یہاں پرآن لائن افرادلکھاہے وہاں پرمجھے کوکچھ نظرنہیں آرہاہے کہ کوئی فردآن لائن ہے یاکہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?


والسلام
جاویداقبال
 
میں خود بھی کافی دیر سے محفل کے اس نئے رنگ و روپ سے شناساں ہونے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ میں چاہوں گا کہ محفل میں ، لے آوٹ کو سلیکٹ کرنے کی مرضی ارکان پے چھوڑ دی جائے ۔ جو شخص جو لے آوٹ چاہے اپنے پی سی پر استعمال کرے ۔
 
میں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ محفل کا موجودہ لے آوٹ فائر فاکس فرینڈلی ہے اور انٹرنیٹ اکسپورر فرینڈلی نہیں ہے۔ محفل کا سابقہ لے آوٹ انٹرنیٹ اکسپلورر فرینڈلی تھا ۔ اب احباب کی اس بارے میں کیا رائے ہے ؟
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم اسلام اور ویلکم بیک قیصرانی ۔۔۔ کافی دن کے بعد نظر آئے ہیں آپ ۔۔۔سب ٹھیک ٹھاک ہے نہ ۔۔۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
گھر کے سارے کام تو نمٹا نہ سکی۔

اپگریڈیشن کے بعد محفل پر یوں محسوس کر رہی ہوں جیسے بجلی نہ ہو۔ کون آنلائن ہے نظر ہی نہیں آرہا۔ اور سچی بات تو یہ ہے کہ اب مزہ بالکل نہیں رہا
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ مجھے تو بہت اچھا لگ رہا ہے۔ کچھ سکم رہ گئے ہیں لیکن منتظمین لگے ہوئے ہیں ان کو حل کرنے میں۔
 

جیہ

لائبریرین
مجھے تو یوں لگ رہا ہے جیسے بیوہ کو دوبارہ دلہن بنایا گیا ہو

اور سب سے بڑا سقم یہ ہی ہے :?
 

دوست

محفلین
جی کافی چیزیں ہیں جو ابھی ٹھیک ہونی چاہئیں۔
اگرچہ حلیہ بہت اچھا لگ رہا ہے۔
اور ایڈیٹر بھی میں کافی کچھ نیا دکھ رہا ہے۔
ہم جاتے جاتے آئے ہیں اب کوئی بھی آجائے۔ ہم تو چلے۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top