فریب بھائی، چکن اور بینگن ایک بھاؤ ملتے ہیں۔ چکن ساڑھے تین یورو کا کلو، اور پھول گوبھی چار یورو کی کلو، تازہ مٹر جو ابھی ابھی آئے ہیں، وہ پانچ سے چھ یورو فی کلو ملتے ہیں۔ یورو اور ریال کا یوںسمجھیں کہ پانچ ریال مل کر ایک یورو بنتے ہیںفریب نے کہا:اس کا مطلب محب بھائی کا بینگن کا تکہ تیر نہیں ہو سکا
سارا نے کہا:ماوراء نے کہا:سارا نے کہا:ماوراء نے کہا:سارا نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں شمشاد بھائی، میں بھلا کیوں منع کروں گی۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ میری دوست بہت ہی سیانی ہو گئی ہے۔ گپیں مار کر ٹائم ضائع نہیں کرتی۔
اب سارا
السلام علیکم۔۔۔
سیانی ہوئی نہیں ہوں۔۔۔کوشش میں لگی ہوئی ہوں۔۔۔کچھ تلاش کرنے میں لگی ہوئی تھی اس لئے ایک دھاگے کے علاوہ دوسرے پر جا ہی نہیں سکی۔۔
اب شمشاد بھائی۔۔۔
وعلیکم السلام۔ (دیکھو کیسی دوست ہے۔ سلام بھی کہاں اور کیسے کر رہی ہے۔ جب میں نے یاد کیا تو تب ہی اس کو میں یاد آئی۔ چلو خیر ۔۔ آجکل میرے دن ہی کچھ ایسے چل رہے ہیں۔ادھر باجو بھی مجھے مکمل طور پر بھول چکی ہیں۔ )
سیانی ہو جاؤ گی۔ اچھا اب جلدی تلاش کر چکو نہ۔ ناول “علی پور کی ایلی“ بھی لکھنا ہے۔
اب کوئی بھی آ جائے۔
یار میں پچھلے 4 دنوں سے کافی بزی تھی۔۔2 دن تو ہسپتال میں گزرے ہیں اپنی کزن کے ساتھ۔۔۔
اور جب اتی ہوں تو تم کم ہی میرے ٹائم پر نظر آتی تھی۔۔۔
مجھے ناول بھی لکھنا ہے۔۔۔ میں تو سمجھی تھی کافی زیادہ لوگ لگے ہوئے ہیں۔۔میری ضرورت نہیں پڑھے گی۔۔۔
مذاق کر رہی تھی۔ کزن کو کیا ہوا ہے۔؟؟ اور تمھیں معلوم ہے میں بھی کچھ گھنٹے ہسپتال میں گزار کے آئی ہوں۔ کوئی کزن بھی نہیں تھی۔ خیر۔۔۔جانے دو۔۔
ناول بھی تو بہت بڑا ہے نا۔ اگر ٹائم ہوا تو ضرور بتانا۔ لکھنا تو ہے نا۔
اچھا اب میں چلی۔ اللہ حافظ۔
اب سارا
وہ بہت بیمار ہے۔۔اور میں نے سب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے کہ جو بھی بیمار ہوتا ہے مجھے ہی ہسپتال کے کر جانا پڑتا ہے۔۔ میں جتنا ہسپتال سے بھاگتی ہوں اتنا ہی مجھے جانا پڑتا ہے اس وقت مجھے اپنا آپ بھی ایک مریض کی طرح ہی لگتا ہے۔۔۔
اچھا میں ناول کے کچھ صفحات لکھ دوں گی انشا اللہ۔۔۔
تم اب ٹھیک ہو۔۔؟؟کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں تھا؟؟
ہاں بس حالات نے الگ الگ کر دیا ہے۔سارا نے کہا:نہیں ہم دونوں بہنیں ہیں۔۔۔
ماوراء نے کہا:سارا نے کہا:ماوراء نے کہا:سارا نے کہا:ماوراء نے کہا:سارا نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں شمشاد بھائی، میں بھلا کیوں منع کروں گی۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ میری دوست بہت ہی سیانی ہو گئی ہے۔ گپیں مار کر ٹائم ضائع نہیں کرتی۔
اب سارا
السلام علیکم۔۔۔
سیانی ہوئی نہیں ہوں۔۔۔کوشش میں لگی ہوئی ہوں۔۔۔کچھ تلاش کرنے میں لگی ہوئی تھی اس لئے ایک دھاگے کے علاوہ دوسرے پر جا ہی نہیں سکی۔۔
اب شمشاد بھائی۔۔۔
وعلیکم السلام۔ (دیکھو کیسی دوست ہے۔ سلام بھی کہاں اور کیسے کر رہی ہے۔ جب میں نے یاد کیا تو تب ہی اس کو میں یاد آئی۔ چلو خیر ۔۔ آجکل میرے دن ہی کچھ ایسے چل رہے ہیں۔ادھر باجو بھی مجھے مکمل طور پر بھول چکی ہیں۔ )
سیانی ہو جاؤ گی۔ اچھا اب جلدی تلاش کر چکو نہ۔ ناول “علی پور کی ایلی“ بھی لکھنا ہے۔
اب کوئی بھی آ جائے۔
یار میں پچھلے 4 دنوں سے کافی بزی تھی۔۔2 دن تو ہسپتال میں گزرے ہیں اپنی کزن کے ساتھ۔۔۔
اور جب اتی ہوں تو تم کم ہی میرے ٹائم پر نظر آتی تھی۔۔۔
مجھے ناول بھی لکھنا ہے۔۔۔ میں تو سمجھی تھی کافی زیادہ لوگ لگے ہوئے ہیں۔۔میری ضرورت نہیں پڑھے گی۔۔۔
مذاق کر رہی تھی۔ کزن کو کیا ہوا ہے۔؟؟ اور تمھیں معلوم ہے میں بھی کچھ گھنٹے ہسپتال میں گزار کے آئی ہوں۔ کوئی کزن بھی نہیں تھی۔ خیر۔۔۔جانے دو۔۔
ناول بھی تو بہت بڑا ہے نا۔ اگر ٹائم ہوا تو ضرور بتانا۔ لکھنا تو ہے نا۔
اچھا اب میں چلی۔ اللہ حافظ۔
اب سارا
وہ بہت بیمار ہے۔۔اور میں نے سب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے کہ جو بھی بیمار ہوتا ہے مجھے ہی ہسپتال کے کر جانا پڑتا ہے۔۔ میں جتنا ہسپتال سے بھاگتی ہوں اتنا ہی مجھے جانا پڑتا ہے اس وقت مجھے اپنا آپ بھی ایک مریض کی طرح ہی لگتا ہے۔۔۔
اچھا میں ناول کے کچھ صفحات لکھ دوں گی انشا اللہ۔۔۔
تم اب ٹھیک ہو۔۔؟؟کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں تھا؟؟
تم خیال زیادہ اچھا رکھتی ہو گی نہ۔ اسی لیے سب کا دل کرتا ہو گا تم ہی بیماری میں ان کے ساتھ ہو۔
چلو ٹھیک ہے۔ فارغ ہو گئی تو بتا دینا۔ میں کچھ صفحات بھیج دوں گی۔
ہاں، میں اب ٹھیک ہوں۔ سنجیدہ نہ بھی ہو تو میں سنجیدہ بنا دیتی ہوں۔
اب فریب
ماوراء نے کہا:ہاں بس حالات نے الگ الگ کر دیا ہے۔سارا نے کہا:نہیں ہم دونوں بہنیں ہیں۔۔۔