اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں شمشاد بھائی، میں بھلا کیوں منع کروں گی۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ میری دوست بہت ہی سیانی ہو گئی ہے۔ گپیں مار کر ٹائم ضائع نہیں کرتی۔

اب سارا

السلام علیکم۔۔۔
سیانی ہوئی نہیں ہوں۔۔۔کوشش میں لگی ہوئی ہوں۔۔۔کچھ تلاش کرنے میں لگی ہوئی تھی اس لئے ایک دھاگے کے علاوہ دوسرے پر جا ہی نہیں سکی۔۔

اب شمشاد بھائی۔۔۔

وعلیکم السلام۔ :D (دیکھو کیسی دوست ہے۔ سلام بھی کہاں اور کیسے کر رہی ہے۔ جب میں نے یاد کیا تو تب ہی اس کو میں یاد آئی۔ چلو خیر ۔۔ آجکل میرے دن ہی کچھ ایسے چل رہے ہیں۔ادھر باجو بھی مجھے مکمل طور پر بھول چکی ہیں۔ :D )

سیانی ہو جاؤ گی۔ اچھا اب جلدی تلاش کر چکو نہ۔ ناول “علی پور کی ایلی“ بھی لکھنا ہے۔ :wink:

اب کوئی بھی آ جائے۔

یار میں پچھلے 4 دنوں سے کافی بزی تھی۔۔2 دن تو ہسپتال میں گزرے ہیں اپنی کزن کے ساتھ۔۔۔
اور جب اتی ہوں تو تم کم ہی میرے ٹائم پر نظر آتی تھی۔۔۔

مجھے ناول بھی لکھنا ہے۔۔۔:shock: میں تو سمجھی تھی کافی زیادہ لوگ لگے ہوئے ہیں۔۔میری ضرورت نہیں پڑھے گی۔۔۔ :?

مذاق کر رہی تھی۔ کزن کو کیا ہوا ہے۔؟؟ اور تمھیں معلوم ہے میں بھی کچھ گھنٹے ہسپتال میں گزار کے آئی ہوں۔ کوئی کزن بھی نہیں تھی۔ :p خیر۔۔۔جانے دو۔۔ :wink: :D

ناول بھی تو بہت بڑا ہے نا۔ اگر ٹائم ہوا تو ضرور بتانا۔ لکھنا تو ہے نا۔ :(

اچھا اب میں چلی۔ اللہ حافظ۔

اب سارا

وہ بہت بیمار ہے۔۔اور میں نے سب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے کہ جو بھی بیمار ہوتا ہے مجھے ہی ہسپتال کے کر جانا پڑتا ہے۔۔ :( میں جتنا ہسپتال سے بھاگتی ہوں اتنا ہی مجھے جانا پڑتا ہے اس وقت مجھے اپنا آپ بھی ایک مریض کی طرح ہی لگتا ہے۔۔۔ :(
اچھا میں ناول کے کچھ صفحات لکھ دوں گی انشا اللہ۔۔۔
تم اب ٹھیک ہو۔۔؟؟کوئی سنجیدہ مسئلہ تو نہیں تھا؟؟

تم خیال زیادہ اچھا رکھتی ہو گی نہ۔ اسی لیے سب کا دل کرتا ہو گا تم ہی بیماری میں ان کے ساتھ ہو۔

چلو ٹھیک ہے۔ فارغ ہو گئی تو بتا دینا۔ میں کچھ صفحات بھیج دوں گی۔

ہاں، میں اب ٹھیک ہوں۔ سنجیدہ نہ بھی ہو تو میں سنجیدہ بنا دیتی ہوں۔ :lol:

اب فریب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
خیال تو کچھ خاص نہیں رکھتی۔۔زیادہ تر ڈرائیور کے طور پر سب استعمال کرتے ہیں۔۔ :(
شکر ہے ٹھیک ہو۔۔۔
اوکے میں نے جب مانگے تو تب بھیج دینا۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ برکاتہ۔۔۔۔۔

یہیں تھی کیا۔ مجھے یہ بھی دیکھنے کی فرصت نہیں ملی۔ lol
چلو جیسی بھی مدد کرتی ہو۔ بہت اچھی بات ہے۔ دعائیں ہی ملیں گی۔ :wink:

ہاں جب مانگو گی تو تب ہی دوں گی اس سے پہلے نہیں دیتی۔

اب ۔۔۔ہمم۔۔۔سارا ہی۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہیں یہ کیا فریب ابھی سے نکل لیے۔

چلیں پھر اتنی دیر ماورا اور سارا کی گپ شپ ہی پڑھتے ہیں۔
 
سارا

محفلین
ہمارے پاس تو جمعہ ہے 10 منٹ بعد نماز کا ٹائم ہے۔۔آپ کو گپ شپ پڑھنے کا موقع شاید ہی ملے۔۔۔۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ویسے کتنا ہو گیا ہے اور کتنا رہتا ہے؟؟

ماوراء۔۔

ابھی تو شروع کیا ہے۔ کافی رہتا ہے۔تقریباً 250 صفحات لکھے جا چکے ہیں۔ اور ابھی کئی 250 رہتے ہیں۔

میرا خیال ہے میں نے لیٹ رپلے کیا۔ اور سارا جا چکی ہے۔ پر پھر بھی سارا۔
 
ٹھیک ہے پھر بھیج دو مجھے بھی کچھ صفحات۔۔اب کیسے اور کہاں بھیجو گی یہ میں تم پر چھوڑتی ہوں۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ رضوان کہاں غایب ہیں؟ کسی کو کچھ خبر ہے کہ نہیں۔

حجاب آپ اس دھاگے پر کیوں نہیں‌ آتیں؟

نجم صاحب آج ہی اس محفل کے رکن بنے ہیں ان کو دعوت دیتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب باری تو پاکستانی بھائی کی بنتی ہے آنے کی، اگر آئیں تو۔

آج جیہ رات میں بھی نہیں آئی، باجو بھی ابھی تک نہیں آئیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں ادھر میں نے آپ کے آنے کا لکھا، ادھر آپ پہلے ہی آ گئے، ہماری پوسٹس کراس ہو گئیں۔
 
ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ویسے کتنا ہو گیا ہے اور کتنا رہتا ہے؟؟

ماوراء۔۔

ابھی تو شروع کیا ہے۔ کافی رہتا ہے۔تقریباً 250 صفحات لکھے جا چکے ہیں۔ اور ابھی کئی 250 رہتے ہیں۔

میرا خیال ہے میں نے لیٹ رپلے کیا۔ اور سارا جا چکی ہے۔ پر پھر بھی سارا۔

ٹھیک ہے پھر بھیج دو مجھے بھی کچھ صفحات۔۔اب کیسے اور کہاں بھیجو گی یہ میں تم پر چھوڑتی ہوں۔۔۔

ہاٹ میل۔۔۔ یاہو۔۔۔ پر نہیں۔۔وہاں اکثر مسئلہ ہو جاتا ہے۔ :(
جی میل ہے تو ٹھیک ہے۔؟؟ نہیں تو بتاؤ۔۔ بنا کر تمھیں یوزر نیم اور پاس ورڈ بھیج دوں گی۔ یا خود بنا لو گی۔؟؟

سارا
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
ہاٹ میل۔۔۔ یاہو۔۔۔ پر نہیں۔۔وہاں اکثر مسئلہ ہو جاتا ہے۔ :(
جی میل ہے تو ٹھیک ہے۔؟؟ نہیں تو بتاؤ۔۔ بنا کر تمھیں یوزر نیم اور پاس ورڈ بھیج دوں گی۔ یا خود بنا لو گی۔؟؟

سارا
ماوراء یاہو سے یاہو، ہاٹ میل سے ہاٹ میل اور جی میل سے جی میل فوراً چلی جاتی ہے ای میل اور مل بھی فوراً ہی جاتی ہے۔ لیکن دوسرے نیٹ ورکس پر دیر لگتی ہے۔ یہ علی پور کا ایلی میں سیکھا ہے :(
قیصرانی
 
سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
ویسے کتنا ہو گیا ہے اور کتنا رہتا ہے؟؟

ماوراء۔۔

ابھی تو شروع کیا ہے۔ کافی رہتا ہے۔تقریباً 250 صفحات لکھے جا چکے ہیں۔ اور ابھی کئی 250 رہتے ہیں۔

میرا خیال ہے میں نے لیٹ رپلے کیا۔ اور سارا جا چکی ہے۔ پر پھر بھی سارا۔

ٹھیک ہے پھر بھیج دو مجھے بھی کچھ صفحات۔۔اب کیسے اور کہاں بھیجو گی یہ میں تم پر چھوڑتی ہوں۔۔۔

ہاٹ میل۔۔۔ یاہو۔۔۔ پر نہیں۔۔وہاں اکثر مسئلہ ہو جاتا ہے۔ :(
جی میل ہے تو ٹھیک ہے۔؟؟ نہیں تو بتاؤ۔۔ بنا کر تمھیں یوزر نیم اور پاس ورڈ بھیج دوں گی۔ یا خود بنا لو گی۔؟؟

سارا

تم ہی بنا کر بھیج دو اور مجھے سمجھا دینا کہ کیا کرنا ہو گا۔۔

اب ماوراء
 
قیصرانی

لائبریرین
زکریا بھائی، لگتا ہے کہ محفل کی نیند پوری نہیں ہو رہی، بار بار جھپکیاں لے رہی ہے :lol: اس کی نیند پوری کرائیں پلیز :D
قیصرانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top