جویریہ مسعود نے کہا:ماورا بہن آپ کتنی اچھی ہیں۔ جی کرتا ہے کہ تمہارے کاندھے پر سر رکھ کر خوب روؤں
جویریہ مسعود نے کہا:اوہ شمشاد بھائی معذرت۔ کل میں بہت مصروف رہی ۔ ایک سہیلی کا نکاح تھا۔ وہاں گئی تھی۔ رات کو 11 بجے واپس آنا ہوا۔ اور آج صبح بھی گھر کے کاموں سے فرصت نہیں تھی۔ ابھی آئی ہوں آپ سب سے ملنے۔
اب آپ ہی شمشاد بھائی
جویریہ مسعود نے کہا:میں سے نہیں بولتی۔
جویریہ مسعود نے کہا:ماورا بہن آپ کتنی اچھی ہیں۔ جی کرتا ہے کہ تمہارے کاندھے پر سر رکھ کر خوب روؤں
کیا انہونی ہو رہی ہیں۔شمشاد نے کہا:آج تو انہونی ہو رہی ہیں۔ بھلا بوجھو تو کیا؟
شاہ جی آج آپ کی دعوت ہے، آپ شام کو فارغ رہیے گا۔
اور یہ اردو محفل سے پشتو محفل کیونکر بننے لگی۔