اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
سبز پاسپورٹ تو ہے اگرچہ کچھ لوگ پاکستانیت پر اعتراض کرتے ہیں۔

جن ارکان کو میرا پچھلا اوتار angry young man لگنے کی وجہ سے پسند نہیں آیا تھا انہیں شاید نیا والا بہتر لگے کہ ینگ تو ہے مگر angry نہیں۔

اب قیصرانی۔
یعنی ابھی تک پاکستانی قومیت ہے آپ کی؟ امپریسیو
قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
محب تو شاید کہیں مصروف ہیں۔
رضوان آئے بھی تو بہت مختصر وقت کے لیے۔

اب ہو سکتا ہے محب آ جائیں۔
 

ظفری

لائبریرین
زکریا نے کہا:
قیصرانی اس میں impress ہونے کی کوئی بات نہیں۔

اب محب۔
اس میں واقعی impress ہونے کی کوئی بات نہیں ۔۔۔ ایک عرصہ تک امریکن سیٹزن کی مدت پوری ہونے کے باوجود بھی میں نے یو-ایس سیٹزن کے لیئے اپلائی نہیں کیا تھا مگر 3 سال پہلے پاکستان میں پاکستانی امیگریشن سے اٌلجھنے کے بعد مجبوراً یوایس سیٹزن شپ لینی پڑی ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
زکریا نے کہا:
سبز پاسپورٹ تو ہے اگرچہ کچھ لوگ پاکستانیت پر اعتراض کرتے ہیں۔
یعنی ابھی تک پاکستانی قومیت ہے آپ کی؟ امپریسیو

قیصرانی اس میں impress ہونے کی کوئی بات نہیں۔

اب محب۔
یہی تو بات ہے
قیصرانی
 

ماوراء

محفلین
میں تو علی پور کا ایلی لکھ کر آئی ہوں۔ کھانا بنانا کیا ہے۔ آج کل تو کھانا کھانا بھی چھوڑا ہوا ہے۔ :lol:

اب احمد۔۔۔
 
ماورا نے جتنا بھی لکھ لیا ہے اس پر شکر ادا کرنا چاہیے ۔

دیکھ نہیں رہے بیچاری نے کھانا چھوڑ کر لکھنا شروع کیا ہوا ہے ۔
 

ماوراء

محفلین
محب، اس وقت تو میں شکر ادا کر رہی ہوں۔ اگر یہ موقع نہ ملتا تو شاید رات کا کھانا بھی نہ کھا سکتی۔ :p

اب زکریا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top