اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی آپ کا نام نظر نہیں آ رہا تھا۔ اور اب بھی نہیں ہے۔

لگتا ہے محب کے ساتھ کہیں نکل گئے ۔ :wink:

اب سارا جی۔
 

ظفری

لائبریرین
میں تو یہیں ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔ لگتا ہے محب کہیں اور ہی نکل لیئے ۔۔۔ :wink:
اب کون آئے کہ اب آپ بھی آن لائن نظر نہیں آرہے ہیں ۔محترم تفسیر صاحب اور وائس آف سندھ اس وقت موجود ہیں ۔ شاید ان میں ہی سے کوئی آجائے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں اب آیا ہے نظر آپ کا نام۔

اور میں ذرا مصروف تھا، اور بس اب جانے کو ہوں۔

تو محفل آپ کے حوالے۔
 

ظفری

لائبریرین
ارے آپ محفل کو میرے حوالے کر رہے ہیں ۔۔۔۔ جبکہ میرا پنا یہ حال ہے کہ ۔۔۔

خود کو میں بانٹ نہ ڈالوں کہیں دامن دامن
کر دیا تُو نے اگر میرے حوالے مجھ کو

:wink:
 

ظفری

لائبریرین
میں یہیں ہوں ۔۔شمشاد بھائی کہیں نہیں گیا ۔۔ آج کل کچھ غزلوں کی آمد ہے بس وہی دیکھ رہا تھا ۔۔
اب آپ ہی ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر آپ آف لائن کیوں ہو جاتے ہیں؟

میں بس اب جا ہی رہا ہوں، علی پور کا ایلی پوسٹ کر رہا تھا۔
 

ظفری

لائبریرین
میں بھی چلا ۔۔۔ یہاں بھی رات کے 11 بج چکے ہیں ۔ صبح جاب ہے ۔ انشاءاللہ پھر مُلاقات ہوگی ۔ اللہ حافظ
 

تیلے شاہ

محفلین
پاکستانی بھائی ساتھ میں ترجمہ ضرور لکھا کریں
ورنہ لوگ پھر پابندی لگا دیتے ہیں
اور کیا نئی تازی ہے
اور یہ امن ایمان صاحبہ کون ہیں
کوئی اتہ پتہ
 

شمشاد

لائبریرین
میں اپنی مدد آپ کے تحت اپنی چائے بنا کے لے آیا ہوں، تو چائے ختم ہونے تک تو رکوں گا ہی۔
 
میں آ گیا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ سرور محفل کا زیادہ ہی بیٹھ گیا ہے اس کا کچھ کرنا پڑے گا ۔

شاہ جی کو امن اور ایمان کا ابھی تک پتہ نہیں چلا شمشاد ، آپ ہی بت دیا کریں ایسی بنیادی چیزیں ورنہ شاہ جی تو شاہ جی ہیں انہیں کیا حاجت :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top