محب علوی نے کہا:اصلی دشمن کا بتا دو sms کر دیتے ہیں دوڑا چلا آئے گا شوٹ ہونے
زکریا نے کہا:ابھی بھی حاضر نہیں؟
سیانے بالکل سچ کہتے ہیں۔ ویسے آپ نے کون سی نیکی کی ہے۔؟محب علوی نے کہا:سیانے سچ ہی کہتے ہیں نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا۔
میں تو دشمنوں کو ایس ایم ایس کرنے کا کہوں اور میں خود ہی دشمن بن بیٹھوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نئی ممبر آئی ہیں امن ایمان کاش تمہارا بھی قیصرانی جتنا لمبا انٹرویو لے تو مزے مزے کے جواب سنیں سب اور مجھ سے پوچھے تو میں بھی بتاؤں کہ میرے دشمن کون کون ہیں یہاں
زکریا ڈوئل کا کیا ہوا
کہہ لو جو کہنا ہے کہ “ بدنام ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا ۔“محب علوی نے کہا:چلو جی دشمن آ ہی گیا آخر ماورا کا انتظار بھی ختم ہوا اور سب کو تسلی بھی ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑی عمر ہے ظفری تمہاری تمہارا ہی ذکر ہو رہا تھا۔
اوہ تو وہ تم تھےظفری نے کہا:نہیں بھائی میں باز آیا اپنی دھمکی سے ۔۔۔ پچھلی بار بھی اُس بے بی ہاتھی کو بھگتنا پڑا تھا ۔ پانی پینے کے بعد خیال ہی کرتا کہ کہاں کھڑا ہے ۔