محب علوی نے کہا:لو جی آگیا پنجابی چائے کا شوقین اور
شمشاد بھابی کو پلانے کی غلطی نہیں کرنی تھی نہ ، آپ کی بھابھی نے بھی باتوں ہی باتوں میں بہت سمجھایا کہ کھانا بنانا میں سیکھ لوں مگر میں نے بھی ہاں کر کے نہ دی ، جانتا تھا ایک بار سیکھ لیا تو پھر قیصرانی کی طرح بنا کر بھی دینا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قیصرانی کا سوچتا ہوں تو بڑی ہمدردی ہوتی ہے مجھے
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ شوٹ کرنے کے لیئے بے مروت ہونا تو ضروری نہیں ۔۔۔ کوئی مروت میں بھی تو شوٹ کر سکتا ہے ۔شمشاد نے کہا:اللہ رحم کرئے ظفری بھائی، اب ماوراء اتنی بھی بےمروت نہیں کہ آپ کو، خاکم بدہن، شوٹ کر دے۔
وہ تو گرمی کا اثر ہے، ابھی سر پر ٹھنڈا پانی ڈالے گی تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔
بس یار ۔۔۔ ابھی جاب پر ہی ہوں ۔۔۔ چھٹیوں کے بعد کام کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا ہے اس لیے ابھی تک بیٹھا ہوا ہوں ۔ اسی دوران محفل میں بھی تانک جھانک کر لیتا ہوں ۔قیصرانی نے کہا:بہت عمدہ ظفری، ویسے کہاںگم ہو یار
قیصرانی
ظفری نے کہا:شمشاد بھائی ۔۔۔۔ شوٹ کرنے کے لیئے بے مروت ہونا تو ضروری نہیں ۔۔۔ کوئی مروت میں بھی تو شوٹ کر سکتا ہے ۔شمشاد نے کہا:اللہ رحم کرئے ظفری بھائی، اب ماوراء اتنی بھی بےمروت نہیں کہ آپ کو، خاکم بدہن، شوٹ کر دے۔
وہ تو گرمی کا اثر ہے، ابھی سر پر ٹھنڈا پانی ڈالے گی تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔
درستظفری نے کہا:بس یار ۔۔۔ ابھی جاب پر ہی ہوں ۔۔۔ چھٹیوں کے بعد کام کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا ہے اس لیے ابھی تک بیٹھا ہوا ہوں ۔ اسی دوران محفل میں بھی تانک جھانک کر لیتا ہوں ۔
دیکھیں شمشاد بھائی روح میری یہاں بھٹکتی ہے اور ماوراء کہہ آپ سے رہی ہے کہ “ شمشاد بھائی، فکر نہ کریں آپ کا کچھ نہیں بگاڑوں گی۔ “ ہے نا عجیب بات ۔۔۔ماوراء نے کہا:ظفری کو میں شوٹ کر چکی ہوں۔ یہ تو ان کی روح اب یہاں بھٹکتی ہے۔
شمشاد بھائی، فکر نہ کریں آپ کا کچھ نہیں بگاڑوں گی۔
شمشاد نے کہا:ظفری نے کہا:شمشاد نے کہا:یہ الگ بات ہے کہ کوئی مروت میں خود سے کسی پر قربان ہو جائے۔
یہ تو وہ بات ہے جس پر میں بدنام ہوں ۔۔۔
آخر مروت بھی کوئی چیز ہوتی ہے ناں ۔۔۔ شمشاد بھائی ۔
ماوراء نے کہا:آج کل پتہ نہیں کیوں میرا دل کسی کو بھی شوٹ کرنے کو کر رہا ہے۔
زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:آج کل پتہ نہیں کیوں میرا دل کسی کو بھی شوٹ کرنے کو کر رہا ہے۔
آج ہو جائے duel ماوراء۔یا پھر باکسنگ میچ
اب ماوراء۔
زکریا نے کہا:اس کے دو حل ہیں: ایک تو یہ کہ دشمن کا نام بتا دیں اسے حاضر کرواتے ہیں۔ دوسرا یہ کہ میں اور آپ ہی ایک دوسرے کے دشمن بن جاتے ہیں۔
کیا خیال ہے؟