اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
رضوان بغیر اطلاع کے ڈنڈی مار جاتے ہیں۔ ابھی ان کو ایس ایم ایس کیا ہے۔

اب ایک پاکستانی کی طرف سے دوسرے پاکستانی کو دعوت
 

دوست

محفلین
شکریہ مجھے بلانے کا۔
اب میرا پسندیدہ آر ایس ایس قاری میرے پاس موجود ہے۔
یعنی ایکریگیٹر۔ اب انشاءاللہ سب دھاگوں میں اپنی حاضری برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔
بلانے کا شکریہ۔ چونکہ دھاگے کی روایت ہے کہ اگلے دوست کو بلانا ہوتا ہے۔ سوچ رہا ہوں اگر سید حسن نظامی آجائیں جو کہ آنلائن تو دِکھ رہے ہیں مگر ان کی ایک بھی پوسٹ ابھی تک نہیں پڑھی۔
تو جناب سید حسن نظامی۔
ورنہ شمشاد بھائی تو ہیں ہی۔ The One And Only
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ آج آ گئی ہے۔ اس پر تو بھاری قسم کا جرمانہ ہونا چاہیے۔

بتا کر ہی نہیں جاتی اور غوطہ مار جاتی ہے۔

ذرا بتاؤ تو سہی کہ اتنے دن کہاں رہی؟
 

شمشاد

لائبریرین
کتنے آرام سے کہہ دیا ہے کہ گھر پر تھی،

تمہاری فرمائش پر “ اب کس کو جانا ہے “ بھی شروع کیا ہوا ہے۔ تمہیں شاید پتہ ہی نہ ہو۔
 

تیلے شاہ

محفلین
دل توڑنے والے دیکھ کے چل ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں

سمن کے علاوہ بھی بہت سارے لوگ ہیں قیصرانی بھائی
 

تیلے شاہ

محفلین
اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جیہ کیا نئی تازی ہے اتنے دن گھر میں کیا کیا
اب قیصرانی نیں تو جیہ
 

جیہ

لائبریرین
شاہ صاحب تسلیمات

میرا کمپیوٹر خراب تھا اس وجہ سے محفل پر نہ آسکی
 
khoshamdeedih1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں موسم خاصا اچھا ہو گیا ہے۔ گرمی میں وہ شدت نہیں رہی۔

سوات میں تو بہت ہی اچھا ہو گا موسم۔

کیوں جیہ؟
 

تیلے شاہ

محفلین
جیہ نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
کسی اچھے ڈاکڑ کو دیکھا دو
انشاءاللہ افاقہ ہو گا

شاہ صیب بیمار اور خراب میں فرق کیا کریں
دونوں ایک ہی چیز ہیں
دیکھیں جب آپکا گلہ خراب ہوتا ہے تو آپ ڈاکٹر سے دوئی لینے جاتی ہو اور جب کسی کی طبیعت خراب ہوتی ہے تو وہ بھی ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے
پھع فرق کیسا۔۔۔۔۔۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top